اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

طورخم سرحد پر تجارتی سرگرمیوں میں توازن آنا شروع

datetime 20  جون‬‮  2018

طورخم سرحد پر تجارتی سرگرمیوں میں توازن آنا شروع

لنڈی کوتل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتِ پاکستان کی جانب سے 2016 سے افغانستان کے ساتھ درآمدات اور برآمدات پر عائد پابندی میں نرمی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان طورخم سرحد سے دو طرفہ تجارت اپنا توازن حاصل کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں اس وقت کشیدگی کا آغاز ہوا تھا جب… Continue 23reading طورخم سرحد پر تجارتی سرگرمیوں میں توازن آنا شروع

ملک کی معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک، ڈالر کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 19  جون‬‮  2018

ملک کی معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک، ڈالر کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوکر 122 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوا جس سے اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 122 روپے کی سطح پر پہنچ گیا… Continue 23reading ملک کی معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک، ڈالر کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عید کے موقع پر عوام نے ریکارڈ خریداری کی

datetime 19  جون‬‮  2018

عید کے موقع پر عوام نے ریکارڈ خریداری کی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تمام خدشات کے باوجود پاکستانیوں نے عید الفطر کا تہوار انتہائی مسرت کے ساتھ منایا اور خریداری کے تمام ریکارڈز توڑتے ہوئے 15 فیصد اضافے کے ساتھ 10 کھرب سے زائد روپے کی خریداری کی۔  رپورٹ کے مطابق تجزیہ نگاروں کا ماننا ہے کہ پہلے ایک گھر کا واحد کفیل ہوا کرتا… Continue 23reading عید کے موقع پر عوام نے ریکارڈ خریداری کی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہونے کا امکان

datetime 19  جون‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہونے کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈالر کےمقابلے میں روپے کی قدر کو مسلسل کمی کا سامنا ہے، اور جمعرات کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر ایک موقع پر 122.75 تک کر گئی، تاہم حتمی طور پر 121.39 روپے پر مستحکم ہوگیا۔اس حوالے سے بینک اہلکاروں کا کہنا ہے کہ مقامی کرنسی ڈالر کے مقابلے… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہونے کا امکان

عالمی بینک پانی وبجلی کے جدید منصوبوں کیلئے 56 کروڑ ڈالر دینے پر راضی

datetime 19  جون‬‮  2018

عالمی بینک پانی وبجلی کے جدید منصوبوں کیلئے 56 کروڑ ڈالر دینے پر راضی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو پانی اور بجلی کے جدید انفرااسٹرکچر کی تعمیر میں مدد کرنے اور فراہمی میں رکاوٹیں دور کرنے کے لیے عالمی بینک 68 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے منصوبوں میں سے 56 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دینے پر راضی ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اس قرضے کے حوالے سے ہونے والے معاہدوں میں… Continue 23reading عالمی بینک پانی وبجلی کے جدید منصوبوں کیلئے 56 کروڑ ڈالر دینے پر راضی

ابراج گروپ کا اپنا کاروبار ختم کرنے پر غور

datetime 19  جون‬‮  2018

ابراج گروپ کا اپنا کاروبار ختم کرنے پر غور

کراچی  (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں قائم نجی کاروباری کمپنی ابراج کیپیٹل اپنی قرض خواہ کمپنیوں سے نبرد آزما ہونے کے لیے کاروبار کے عبوری خاتمے پر غور کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ابراج کیپیٹل کی 2 قرض خواہ کمپنیاں اس کے قرض کی ذمہ داری کے حوالے سے رواں ماہ کے آغاز میں نادہندہ ہونے… Continue 23reading ابراج گروپ کا اپنا کاروبار ختم کرنے پر غور

درآمدی ایل این جی سے قومی خزانے کو 3 ارب ڈالر کا فائدہ

datetime 19  جون‬‮  2018

درآمدی ایل این جی سے قومی خزانے کو 3 ارب ڈالر کا فائدہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے گزشتہ 3 برس میں مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی ریکارڈ درآمد کی جس کے باعث تیل کی مد میں ملک کو 3 ارب ڈالر کا فائدہ پہنچا۔ حکام کے مطابق ایل این جی فرنس اور ڈیزل آئل کے مقابلے میں سستی توانائی ہے اور اس کی بدولت گیس… Continue 23reading درآمدی ایل این جی سے قومی خزانے کو 3 ارب ڈالر کا فائدہ

ڈالر ترقی پذیر ممالک کی معیشتوں کو متاثر کررہا ہے، برازیل،انڈونیشیا،ساؤتھ افریقہ، بھارت اورچین کی کرنسیوں کی کیا حالت ہے، زرمبادلہ کے ذخائر پریشان کن سطح پر مگر پاکستانی معیشت  کیا کچھ کر سکتی ہے؟ معروف جریدے گلوبل ٹائمز کی ایسی رپورٹ کہپاکستانی حیران رہ جائیں گے

اسلامک بینکار ی کے بعد اب اسلامی اصولوں پر مبنی دنیا کی پہلی ائیرلائن کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا، جانتے ہیں یہ اعلان ملک نے کیا ہے؟

datetime 15  جون‬‮  2018

اسلامک بینکار ی کے بعد اب اسلامی اصولوں پر مبنی دنیا کی پہلی ائیرلائن کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا، جانتے ہیں یہ اعلان ملک نے کیا ہے؟

لندن(این این آئی) کسی بھی اور کاروبار کی طرح فضائی کمپنیوں کا بھی پہلا مقصد منافع ہوتا ہے۔ آج کے دور میں کون سوچتا ہے کہ اخلاقی اصولوں یا مذہبی تعلیم کی روشنی میں کاروبار کیا جائے، اور خصوصاً فضائی کمپنیوں سے تو یہ توقع کرنا بالکل ہی بے کار ہے۔ حد تو یہ ہے… Continue 23reading اسلامک بینکار ی کے بعد اب اسلامی اصولوں پر مبنی دنیا کی پہلی ائیرلائن کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا، جانتے ہیں یہ اعلان ملک نے کیا ہے؟