پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں35ارب 24کروڑروپے سے زائدکااضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کواتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی37000اور37100کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں35ارب 24کروڑروپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت50.02فیصدزائدجبکہ49.71فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستانی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں35ارب 24کروڑروپے سے زائدکااضافہ







































