پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ایک ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2018

ایک ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سات برس میں پہلی بار ایک ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا، مئی میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد ہوئی۔ روپے کی گرتی قدر کے باعث پاکستانی اشیاء دیگر ممالک کے مقابلے سستی ہو رہی ہیں، یہی وجہ ہے کہ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کا… Continue 23reading ایک ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

بڑی صنعتوں کی پیداوار 4 ماہ میں‌ بڑھ کر 5.7 فیصد تک پہنچ گئی

datetime 23  جون‬‮  2018

بڑی صنعتوں کی پیداوار 4 ماہ میں‌ بڑھ کر 5.7 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑی صنعتوں کی ملکی پیداوار میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو اپریل سے جولائی کے دوران بڑھ کر 5.7 فیصد تک پہنچ گئی۔ الیکٹرونکس مصنعوعات کا شعبہ 40 فیصد ترقی کے ساتھ تمام شعبوں پر بازی لے گیا۔ جولائی سے اپریل کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار 5.7 فیصد تک… Continue 23reading بڑی صنعتوں کی پیداوار 4 ماہ میں‌ بڑھ کر 5.7 فیصد تک پہنچ گئی

گیارہ ماہ میں ٹریکٹروں کی فروخت 33 فیصد بڑھ گئی، پاما

datetime 23  جون‬‮  2018

گیارہ ماہ میں ٹریکٹروں کی فروخت 33 فیصد بڑھ گئی، پاما

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت 33 فیصد تک بڑھ گئی، جولائی سے مئی کے دوران کاشتکاروں نے 66 ہزار 992 ٹریکٹرز خریدے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 50 ہزار 355 ٹریکٹرز فروخت ہوئے تھے، صرف مئی میں ہی کسانوں نے 6… Continue 23reading گیارہ ماہ میں ٹریکٹروں کی فروخت 33 فیصد بڑھ گئی، پاما

ڈائیوو کمپنی نے ایسی شاندار بس سروس متعارف کروادی کہ پاکستانی جہاز پر سفر کرنا چھوڑ دیں گے

datetime 22  جون‬‮  2018

ڈائیوو کمپنی نے ایسی شاندار بس سروس متعارف کروادی کہ پاکستانی جہاز پر سفر کرنا چھوڑ دیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائیوو ایکسپریس ٹرانسپورٹ کمپنی کسی تعارف کی محتاج نہیں، پاکستان میں بہترین سفری سہولیات متعارف اور فراہم کرنیوالی کمپنی کے طور پر صف اول میں اس کا شمار کیا جاتا ہے۔ ڈائیوو کی بسوں میں دیگر بسوں کی نسبت مسافروں کے بیٹھنے کیلئے نشستیں بھی گنجائش والی ہوتی ہیں جبکہ دوران… Continue 23reading ڈائیوو کمپنی نے ایسی شاندار بس سروس متعارف کروادی کہ پاکستانی جہاز پر سفر کرنا چھوڑ دیں گے

موڈیر نے پاکستان کی ریٹنگ منفی کردی

datetime 21  جون‬‮  2018

موڈیر نے پاکستان کی ریٹنگ منفی کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کی درجہ بندی مستحکم سے کم کر منفی کردی۔ رپورٹ کے مطابق کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ کے نقطہ نظر کو منفی اعداد میں پہنچانے کا فیصلہ پاکستان میں ادائیگیوں کے توازن پر پڑنے… Continue 23reading موڈیر نے پاکستان کی ریٹنگ منفی کردی

چین کے علاوہ کس ملک نے پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی؟سٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری،حیران کن انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2018

چین کے علاوہ کس ملک نے پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی؟سٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری،حیران کن انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کا اضافہ، سٹیٹ بینک کے مطابق گیارہ ماہ کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ چین اور امریکا نے لگایا۔ مالی سال 18۔2017 کے گیارہ ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے… Continue 23reading چین کے علاوہ کس ملک نے پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی؟سٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری،حیران کن انکشاف

ایس ای سی پی کی جانب سے اینٹی منی لانڈرنگ ریگولیشنز جاری

datetime 21  جون‬‮  2018

ایس ای سی پی کی جانب سے اینٹی منی لانڈرنگ ریگولیشنز جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے تجاویز کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ اور کاوئنٹر ٹیرارزم فنانسنگ ریگولیشنز 2018 جاری کردیے ہیں۔ ایس ای سی پی کے جاری کردہ ریگولیشنزایف اے ٹی ایف کی سفارشات کے عین مطابق… Continue 23reading ایس ای سی پی کی جانب سے اینٹی منی لانڈرنگ ریگولیشنز جاری

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 21  جون‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 120بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.4706ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

سوزوکی کی جیپ جمنی 20 بعد پہلی بار ری ڈیزائن

datetime 21  جون‬‮  2018

سوزوکی کی جیپ جمنی 20 بعد پہلی بار ری ڈیزائن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی نے اپنی جیپ جمنی کا نیا ورژن سامنے آگیا ہے اور یہ پہلے کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔ اس ایس یو وی جیپ کی تیاری پر کمپنی کافی عرصے سے کام کررہی تھی مگر اب اسے بہت جلد متعارف کرایا جارہا ہے۔ فورتھ جنریشن… Continue 23reading سوزوکی کی جیپ جمنی 20 بعد پہلی بار ری ڈیزائن