پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کینیڈا نے بھی امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کا نفاذ کر دیا

datetime 30  جون‬‮  2018

کینیڈا نے بھی امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کا نفاذ کر دیا

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا نے درآمد کی جانے والی امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین حکومت نے امریکی امپورٹس پر دس سے پچیس فیصد تک کے اضافی ٹیکس کا نفاذ کردیا۔ اوٹاوا حکومت نے یہ فیصلہ امریکی صدر ڈورنلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا درآمد کی… Continue 23reading کینیڈا نے بھی امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کا نفاذ کر دیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 87 پوائنٹس کی کمی

datetime 30  جون‬‮  2018

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 87 پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز مندی دیکھنے میں آئی اور ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 87 پوائنٹس کی کمی کے بعد 41 ہزار 911 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کے آغاز کے دوران انڈیکس نے 42 ہزار 82 پوائنٹس کی اعلیٰ ترین سطح پر آگئی تھی تاہم دن… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 87 پوائنٹس کی کمی

ترکی کا بھی امریکی مصنوعات پر بھاری جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2018

ترکی کا بھی امریکی مصنوعات پر بھاری جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فولاد اور المونیم پر محصولات لگانے کے جواب میں ایک ارب 80 کروڑ ڈالر مالیت کے امریکی سامان پر ٹیکس لگائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تجارت کے عالمی ادارے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے کہا کہ ترکی کی جانب سے… Continue 23reading ترکی کا بھی امریکی مصنوعات پر بھاری جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان

2 جولائی کو ملک بھر کے بینک عوامی لین دین نہیں کریں گے، اسٹیٹ بینک

datetime 29  جون‬‮  2018

2 جولائی کو ملک بھر کے بینک عوامی لین دین نہیں کریں گے، اسٹیٹ بینک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2 جولائی کو ملک بھر میں تمام بینکوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جولائی بروز پیر ملک کے بھر کے تمام بینکس اور مالیاتی ادارے عوامی لین دین کے لیے بند ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 2… Continue 23reading 2 جولائی کو ملک بھر کے بینک عوامی لین دین نہیں کریں گے، اسٹیٹ بینک

بجلی کمپنیوں نے ٹیرف میں 1 روپے 25 پیسے اضافہ کردیا

datetime 29  جون‬‮  2018

بجلی کمپنیوں نے ٹیرف میں 1 روپے 25 پیسے اضافہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکڑک پاور ریگولیشن اتھارٹی (نیپرا) نے سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنی (ڈسکو) کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ ایک روپے 25 پیسے بڑھا دیے جس کا اطلاق مئی سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب سے سیف اللہ اور خیبرپختونخوا سے حمایت اللہ خان نے اجلاس میں شرکت کی… Continue 23reading بجلی کمپنیوں نے ٹیرف میں 1 روپے 25 پیسے اضافہ کردیا

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پرآگیا

datetime 29  جون‬‮  2018

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پرآگیا

جکارتہ /نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کے روز کاروبار میں ایک موقع پر ڈالر کے مقابلے میں بھارتی کرنسی کی قدر 69 روپے سے بھی زیادہ ہو گئی۔بھارت بڑے پیمانے پر تیل درآمد کرنے… Continue 23reading بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پرآگیا

پاکستانیوں نے سوئس بینکوں میں پیسہ رکھنا کم کر دیا۔۔۔۔۔ لیکن پھر بھی بھارتیوں سے آگے، حیران کن انکشاف

datetime 29  جون‬‮  2018

پاکستانیوں نے سوئس بینکوں میں پیسہ رکھنا کم کر دیا۔۔۔۔۔ لیکن پھر بھی بھارتیوں سے آگے، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانیوں نے سوئس بینکوں میں پیسا رکھنا کم کر دیا21فیصد کمی کے باوجود پاکستانیوں نے بھارتیوں سے زیادہ سوئس بینکوں میں رقم رکھوائی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے رکھی گئی رقم میں 21فیصد کمی ہوئی ہے۔ تاہم سوئس بینکوں میں پیسہ رکھنے میں پاکستانی بھارتیوں سے… Continue 23reading پاکستانیوں نے سوئس بینکوں میں پیسہ رکھنا کم کر دیا۔۔۔۔۔ لیکن پھر بھی بھارتیوں سے آگے، حیران کن انکشاف

مسلسل بے قدرتی کے بعد پاکستانی روپے نے پھر زور پکڑنا شروع کردیا، ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

datetime 28  جون‬‮  2018

مسلسل بے قدرتی کے بعد پاکستانی روپے نے پھر زور پکڑنا شروع کردیا، ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی اورڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں کمی دیکھنے میں آئی البتہ چینی یو آن کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے… Continue 23reading مسلسل بے قدرتی کے بعد پاکستانی روپے نے پھر زور پکڑنا شروع کردیا، ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

برائلر گوشت کی اونچی اڑان ،ایک ہی روز میں 15روپے فی کلو مہنگا

datetime 28  جون‬‮  2018

برائلر گوشت کی اونچی اڑان ،ایک ہی روز میں 15روپے فی کلو مہنگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں15روپے اضافے سے261روپے سے بڑھ کر 276روپے فی کلو ہو گئی۔ فارمی انڈے 2روپے اضافے سے88روپے فی درجن ہوگئے۔ برائلر گوشت کی قیمتوں میں دو روز میں مجموعی طو… Continue 23reading برائلر گوشت کی اونچی اڑان ،ایک ہی روز میں 15روپے فی کلو مہنگا