پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلوکمی ،انڈے2روپے درجن مہنگے

datetime 24  جون‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلوکمی ،انڈے2روپے درجن مہنگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ گزشتہ روزپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے کمی سے 280روپے سے کم ہو کر 268روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 78روپے سے بڑھ کر 80روپے فی درجن ہو گی۔

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت 30 جون تک ہے: ترجمان ایف بی آر

datetime 24  جون‬‮  2018

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت 30 جون تک ہے: ترجمان ایف بی آر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ترجمان ڈاکٹر اقبال کا کہنا ہےکہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت 30 جون تک ہے۔ ڈاکٹر اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت 30 جون تک ہے، اسکیم کی مدت میں توسیع کا اختیار نہیں ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت 30 جون تک ہے: ترجمان ایف بی آر

اربوں ڈالر بیرون ملک منتقل کرنے کا انکشاف

datetime 24  جون‬‮  2018

اربوں ڈالر بیرون ملک منتقل کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں جمع کروائی گئی ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق مالی سال 2016-2017 کے دوران ایک بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے اپنے انفرادی بنک اکاوئنٹس کے ذریعے 15 ارب ڈالر سے زائد کی رقم بیرون منتقل کی۔ رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ ایک بڑی رقم ‘ہنڈی’ اور ‘حوالہ’… Continue 23reading اربوں ڈالر بیرون ملک منتقل کرنے کا انکشاف

نگران حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کا نیا طریقہ اپنا لیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف،تفصیلات جاری

datetime 23  جون‬‮  2018

نگران حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کا نیا طریقہ اپنا لیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف،تفصیلات جاری

کراچی (نیوزڈیسک ) نگران حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کا نیا طریقہ اپنا لیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف،تفصیلات جاری،نگراں حکومت نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے لئے “ایمنسٹی اسکیم” کے تحت ڈالر بانڈز متعارف کرا دیئے۔ بیرونی ممالک مقیم پاکستانیوں کو اپنے نقد اثاثے ظاہر کرنے کے لئے زیادہ باگ… Continue 23reading نگران حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کا نیا طریقہ اپنا لیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف،تفصیلات جاری

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ گزشتہ روز پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 283روپے سے کم ہو کر 280روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔فارمی انڈوں کی قیمت میں 2روپے اضافہ دیکھا گیا جو فی درجن76روپے سے بڑھ کر 78روپے ہو… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھربڑھ گئیں، ایک روز میں 3 ڈالرز سے زائد اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2018

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھربڑھ گئیں، ایک روز میں 3 ڈالرز سے زائد اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی، صرف ایک روز میں 3 ڈالر 74 سینٹس تک کا اضافہ ہوا ہے جس سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھربڑھ گئیں، ایک روز میں 3 ڈالرز سے زائد اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 44 ہفتوں بعد 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی

datetime 23  جون‬‮  2018

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 44 ہفتوں بعد 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 44 ہفتوں کے بعد 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے، 100 انڈیکس 41 ہزار 637 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کی جانب سے پاکستانی معیشت کے ” آوٹ لُک” کو مستحکم سے منفی کیے جانے پر پاکستان اسٹاک… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 44 ہفتوں بعد 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف

datetime 23  جون‬‮  2018

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں حکومت نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے لئے “ایمنسٹی اسکیم” کے تحت ڈالر بانڈز متعارف کرا دیئے۔ بیرونی ممالک مقیم پاکستانیوں کو اپنے نقد اثاثے ظاہر کرنے کے لئے زیادہ باگ دوڑ کی ضرورت نہیں۔ وفاقی کابینہ نے ” ٹیکس ایمنسٹی سکیم ” کے تحت ڈالر بانڈز کی منظوری دے… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف

رواں برس چینی کی پیداوار میں 14 لاکھ ٹن اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2018

رواں برس چینی کی پیداوار میں 14 لاکھ ٹن اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سیزن میں چینی کی پیداوار مقامی ضرورت سے 14 لاکھ ٹن زائد رہی، ملک میں چینی کی پیداوار 64 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی پیداوار گذشتہ سیزن کے مقابلے 5 لاکھ ٹن کم رہی۔ گذشتہ سیزن میں 69 لاکھ ٹن چینی زیادہ پیدا ہوئی تھی… Continue 23reading رواں برس چینی کی پیداوار میں 14 لاکھ ٹن اضافہ