ڈالر نے کہیں کا نہ چھوڑا۔۔۔پاکستانیوں کی ضرورت کی ایک اور اہم چیز یکدم 3روپے فی کلو مہنگی کردی گئی
لاہور(آئی این پی)ملک میں ڈالر اور پٹرول کے بعد سی این جی بھی مہنگی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن پنجاب نے سی این جی کی فی کلوقیمتوں میں 3روپے اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے فی لیٹر قیمتوں میں 3 روپے اضافہ کردیا ہے… Continue 23reading ڈالر نے کہیں کا نہ چھوڑا۔۔۔پاکستانیوں کی ضرورت کی ایک اور اہم چیز یکدم 3روپے فی کلو مہنگی کردی گئی







































