منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری،ڈالر کی مزید اونچی اُڑان،یورو،برطانوی پاؤنڈکی قیمتوں میں بھی اضافہ

datetime 15  جولائی  2019 |

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری ہے،پیرکو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید میں مزید1.15روپے اورقیمت فروخت میں 95پیسے کا اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خریدمیں 50پیسے اور قیمت فروخت میں 1.00روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید میں 1.15روپے اورقیمت فروخت میں 95پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید158.75روپے سے بڑھ کر159.90روپے اورقیمت فروخت159.05روپے سے بڑھ کر160.00روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خریدمیں 50پیسے اور قیمت فروخت میں 1.00روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید159.00روپے سے بڑھ کر159.50روپے اورقیمت فروخت159.50روپے سے بڑھ کر160.50روپے ہوگئی۔یوروکی قیمت میں 1.00روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خریدمیں 30پیسے اورقیمت فروخت میں 40پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید178.50روپے سے بڑھ کر179.50روپے اورقیمت فروخت180.50روپے سے بڑھ کر181.50روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید199.50روپے سے بڑھ کر199.80روپے اورقیمت فروخت201.50روپے سے بڑھ کر201.90روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قیمتوں میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید42.40روپے اورقیمت فروخت42.90روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید43.40روپے اورقیمت فروخت میں 43.90روپے پرمستحکم رہی۔پیرکوچینی یوآن کی قیمت میں ستحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت21.50روپے اور قیمت فروخت23.00روپے پرمستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…