منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

9 سال میں ٹیکسٹائل کی ملکی صنعت کے خام مال کی کھپت میں 4.23 ملین بیلز کی کمی

datetime 16  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 2007-08ء کے دوران ٹیکسٹائل کی قومی صنعت نی16.31 ملین روئی کی گانٹھیں استعمال کی تھیں جبکہ مالی سال 2015-16 ء میں روئی کی کھپت12.08 ملین بیلز تک کم ہوگئی۔ 9 سال کے دوران ٹیکسٹائل کی ملکی صنعت کے خام مال کی کھپت میں 4.23 ملین بیلز کی کمی واقع ہوئی ہے۔ٹیکسٹائل ڈویڑن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی تا اپریل2018-19ء کے دوران روئی کی 2.1 ملین گانٹھیں

درآمدکی گئی ہیں جبکہ مالی سال 2017-18ء کے اسی عرصہ کے دوران درآمدات کا حجم 2.9 ملین بیلز ریکارڈ کیا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال2018-19ءکیلئے روئی کا پیداواری ہدف14.37 ملین بیلز مقرر کیا گیا تھا جس پر بعد ازاں نظرثانی کرتے ہوئی10.78 ملین بیلز تک کم ہوگیا تاہم بعض مسائل کے نتیجہ میں روئی کی پیداوار9.98 ملین بیلز حاصل ہوئی۔ اس طرح گذشتہ مالی سال میں روئی کی پیداوار میں0.80 ملین بیلز کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…