بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملازمت کے درخواست گزاروں کی تعداد 174 ممالک کی آبادی سے زائد

datetime 31  مارچ‬‮  2018

ملازمت کے درخواست گزاروں کی تعداد 174 ممالک کی آبادی سے زائد

بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک) آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک بھارت میں ایک لاکھ 10 ہزار ملازمتوں کے لیے 2 کروڑ سے زائد افراد نے درخواستیں دے دیں۔2 کروڑ سے زائد بھارتی افراد نے ملازمتوں کے لیے محکمہ ریلوے میں درخواستیں جمع کرائیں، جس نے حال ہی میں نوکریوں کا اعلان کیا تھا۔… Continue 23reading ملازمت کے درخواست گزاروں کی تعداد 174 ممالک کی آبادی سے زائد

جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈ ہیں وہ فوراََ نکال لیں کیونکہ۔۔ حکومت کیا کرنے والی ہے؟بڑا اعلان کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018

جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈ ہیں وہ فوراََ نکال لیں کیونکہ۔۔ حکومت کیا کرنے والی ہے؟بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر) کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم… Continue 23reading جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈ ہیں وہ فوراََ نکال لیں کیونکہ۔۔ حکومت کیا کرنے والی ہے؟بڑا اعلان کردیا

کریم نے اپنی رائیڈ شیئرنگ سروس کوئٹہ میں متعارف کرادی

datetime 30  مارچ‬‮  2018

کریم نے اپنی رائیڈ شیئرنگ سروس کوئٹہ میں متعارف کرادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رائیڈ شیئرنگ کمپنی کریم نے اپنی سروس کوئٹہ میں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔2016 میں پاکستانی مارکیٹ کا حصہ بننے والی کمپنی کریم نے پہلے لاہور اور کراچی اور اس کے بعد اسلام آباد میں متعارف کرائی تھیں، اب اس کا دائرہ فیصل آباد، حیدرآباد، ملتان، گوجرانوالہ، ایبٹ آباد سمیت… Continue 23reading کریم نے اپنی رائیڈ شیئرنگ سروس کوئٹہ میں متعارف کرادی

کے الیکڑک اور گیس کمپنی کے مابین تنازعہ: صنعتی سرگرمیاں شدید متاثر

datetime 30  مارچ‬‮  2018

کے الیکڑک اور گیس کمپنی کے مابین تنازعہ: صنعتی سرگرمیاں شدید متاثر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی ایل) اور کراچی الیکڑک لمیٹڈ (کے الیکڑک) کے مابین واجبات کی ادائیگی پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا جس کے باعث شعبہ صعنت کی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہورہی ہیں۔ واضح رہے کہ کے الیکڑک سوئی سدرن گیس کمپنی کا سب بڑا صارف ہے اور… Continue 23reading کے الیکڑک اور گیس کمپنی کے مابین تنازعہ: صنعتی سرگرمیاں شدید متاثر

عالمی منڈی میں پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ

datetime 30  مارچ‬‮  2018

عالمی منڈی میں پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ

کراچی(این این آئی)دنیا کے مختلف ممالک پاکستانی چاول کے دیوانے ہوگئے ،ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران چاول کی برآمدات22فیصد اضافے سے ایک ارب35کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ گزشہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران1ارب ڈالر کے چاول برآمد کیے گئے تھے ،رائس ایکسپورٹرز کے مطابق پاکستانی چاول اپنے معیار… Continue 23reading عالمی منڈی میں پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ

پاکستان میں غیر ملکی صنعتکاروں کا منافع 30 فیصد بڑھ گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

پاکستان میں غیر ملکی صنعتکاروں کا منافع 30 فیصد بڑھ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی صنعتکاروں کا منافع 30 فیصد بڑھ گیا، رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں بیرونی سرمایہ کاروں نے مجموعی طور پر ایک کھرب 68 ارب 40 کروڑ روپے سے زیادہ کا منافع ملک سے باہر بھجوایا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے فروری کے اختتام تک… Continue 23reading پاکستان میں غیر ملکی صنعتکاروں کا منافع 30 فیصد بڑھ گیا

ایئرلائن آف دی ایئر کا ایوارڈکون سی ائیر لائن لے اڑی ،جان کر آپ بھی آئندہ اسی پر سفر کرینگے

datetime 30  مارچ‬‮  2018

ایئرلائن آف دی ایئر کا ایوارڈکون سی ائیر لائن لے اڑی ،جان کر آپ بھی آئندہ اسی پر سفر کرینگے

کراچی(این این آئی) ایمریٹس ایئرلائن نے ایئرٹرانسپورٹ ایوارڈز 2018 میں ایئرلائن آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ ایوی ایشن انڈسٹری کے ایگزیکٹوز اور ماہرین پر مبنی جیوری نے اپنے جائزہ کی بنیاد پر یہ ایوارڈ ایمریٹس کو پیش کیا ہے۔ ایمریٹس کے چیف کمرشل آفیسر اور ایمریٹس وائس پریذیڈنٹ تھیری انٹینوری نے… Continue 23reading ایئرلائن آف دی ایئر کا ایوارڈکون سی ائیر لائن لے اڑی ،جان کر آپ بھی آئندہ اسی پر سفر کرینگے

غیر ملکی صنعتکاروں کا منافع 30 فیصد بڑھ گیا،اسٹیٹ بینک

datetime 29  مارچ‬‮  2018

غیر ملکی صنعتکاروں کا منافع 30 فیصد بڑھ گیا،اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)غیر ملکی صنعتکاروں کا منافع 30 فیصد بڑھ گیا۔رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں بیرونی سرمایہ کاروں نے مجموعی طور پر ایک کھرب 68 ارب 40 کروڑ روپے سے زیادہ کا منافع ملک سے باہر بھجوایا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے فروری کے اختتام تک غیر ملکیوں نے… Continue 23reading غیر ملکی صنعتکاروں کا منافع 30 فیصد بڑھ گیا،اسٹیٹ بینک

عالمی ادارے نے پاکستانی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 29  مارچ‬‮  2018

عالمی ادارے نے پاکستانی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی(این این آئی)عالمی ادارے نے پاکستانی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی- بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایشیائی ممالک میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر سب سے زیادہ تیزی سے گر رہے ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہا تو اس کے ذخائر کمبوڈیا سے بھی کم ہو جائیں گے جس کی معیشت پاکستان کے… Continue 23reading عالمی ادارے نے پاکستانی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی