ریگولٹری اتھارٹی کسٹمز کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ملکی برآمدات کو فروغ دینے کیلئے ایڈیشنل کلکٹرزکی سربراہی میں ریگولٹری اتھارٹی کسٹمز کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ریگولیٹری اتھارٹی کوبرآمدی یونٹس کو لائسنس کے اجرا،تجدیدی و توسیع اور برآمدی اشیا کی اجازت دینے،درآمدی خام مال کی بونڈ ٹو بونڈٹرانسفر فاضل،اضافی… Continue 23reading ریگولٹری اتھارٹی کسٹمز کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ











































