جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایمنسٹی سکیم نے کام کر دکھایا، بینک پیسوں سے بھر گئے

datetime 10  جولائی  2019 |

کراچی (آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ مالی سال2018-2019 کے اختتام پر بینکوں کے ڈپازٹس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کے ڈپازٹس14 ہزار ارب روپے سے زائد ہو چکے ہیں۔مرکزی بینک نے بتایا ہے کہ ڈپازٹس میں اضافے کی بڑی وجہ حکومت کی جانب سے جون میں متعارف کروائی گئی اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم (ایمنسٹی سکیم) کے تحت بینکوں میں جمع کرائی گئی رقم

ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جون میں بینکوں کے ڈپازٹس ریکارڈ سطح پر پہنچنے کا سلسلہ برقرار رہا، 17 سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 13000 ارب روپے بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ مالی سال 2019ء میں بینکوں کے ڈپازٹس 1395 ارب روپے اضافے سے 14458 ارب روپے ہو گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک نے یہ بھی کہا ہے کہ مالی سال 2018-2019 میں بینکوں کے ڈپازٹس میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…