اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جون کو ہو گی

datetime 3  جون‬‮  2018

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جون کو ہو گی

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون کو منعقد ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

قرضوں کا حجم آئی ایم ایف بیل آ ؤٹ پیکیج کی گھنٹیاں بجارہا ہے‘ خواجہ حبیب

datetime 3  جون‬‮  2018

قرضوں کا حجم آئی ایم ایف بیل آ ؤٹ پیکیج کی گھنٹیاں بجارہا ہے‘ خواجہ حبیب

لاہور(این این آئی ) ایران پاک فیڈریشن آ ف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی صورتحال خطرناک ہے ، مالی مشکلات کے پیش نظر آئندہ مالی سال پاکستان کو9 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرضہ لینا پڑے گا، نگران حکومت اقتصادی آتش فشاں کو پھٹنے… Continue 23reading قرضوں کا حجم آئی ایم ایف بیل آ ؤٹ پیکیج کی گھنٹیاں بجارہا ہے‘ خواجہ حبیب

اپریل 2018 میں مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں 13.88فیصد کا اضافہ،خام روئی کی ملکی برآمدات میں 53.01فیصد کی کمی ہو ئی ،پی بی ایس

datetime 3  جون‬‮  2018

اپریل 2018 میں مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں 13.88فیصد کا اضافہ،خام روئی کی ملکی برآمدات میں 53.01فیصد کی کمی ہو ئی ،پی بی ایس

اسلام آباد(آئی این پی ) اپریل 2018کے دوران مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں 13.88فیصد کا اضافہ جبکہ خام روئی کی ملکی برآمدات میں 53.01فیصد کی کمی واقع ہوئی ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابقاپریل 2018کے دوران مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں 13.88فیصد کا اضافہ ہوا ہے اس دوران مصالحہ… Continue 23reading اپریل 2018 میں مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں 13.88فیصد کا اضافہ،خام روئی کی ملکی برآمدات میں 53.01فیصد کی کمی ہو ئی ،پی بی ایس

روئی کے بھاؤ میں استحکام،پانی کی کمی کے باعث نئی فصل کی پیداوار پر سوالیہ نشان

datetime 2  جون‬‮  2018

روئی کے بھاؤ میں استحکام،پانی کی کمی کے باعث نئی فصل کی پیداوار پر سوالیہ نشان

کراچی(این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے روئی کی خریداری محدود ہونے اور جنرز کے پاس بھی روئی کی صرف 80ہزار گانٹھوں کا قلیل اسٹاک موجود ہونے کی وجہ سے کاروباری حجم بھی بہت کم ہوگیا جبکہ روئی کے بھاؤ میں مجموعی طورپر استحکام رہا۔… Continue 23reading روئی کے بھاؤ میں استحکام،پانی کی کمی کے باعث نئی فصل کی پیداوار پر سوالیہ نشان

کراچی میں عید کے موقع پرکتنے ارب کا کاروبار متوقع ہے؟تاجروں نے امیدیں باندھ لیں

datetime 2  جون‬‮  2018

کراچی میں عید کے موقع پرکتنے ارب کا کاروبار متوقع ہے؟تاجروں نے امیدیں باندھ لیں

کراچی (آن لائن) رواں سال عیدالفطر کے موقع پر ملک کے معاشی مرکز کراچی میں عید کے موقع پر کاروباری حجم 60 ارب روپے تک بڑھنے کی توقع ہے جبکہ گزشتہ سال 2017ء4 میں عیدالفطر پر فروخت کا حجم 50 ارب روپے جبکہ 2016ء4 میں 40 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ واضع رہے کہ… Continue 23reading کراچی میں عید کے موقع پرکتنے ارب کا کاروبار متوقع ہے؟تاجروں نے امیدیں باندھ لیں

114، 116نہ ہی 118 ،ڈالر کی یکدم لمبی چھلانگ،قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟پاکستانی ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 2  جون‬‮  2018

114، 116نہ ہی 118 ،ڈالر کی یکدم لمبی چھلانگ،قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟پاکستانی ہاتھ ملتے رہ گئے

کراچی (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ،ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 119.35 روپے کی ریکارڈ ترین سطح پر جا پہنچی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق رواں ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافہ ہوا جس کے باعث ڈالر کی قدر119روپے… Continue 23reading 114، 116نہ ہی 118 ،ڈالر کی یکدم لمبی چھلانگ،قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟پاکستانی ہاتھ ملتے رہ گئے

حکومت کے جاتے ہی پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی پھلوں اور سبزیوں کےنرخ کہاں تک جا پہنچے، عوام کی چیخیں نکل گئیں

datetime 1  جون‬‮  2018

حکومت کے جاتے ہی پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی پھلوں اور سبزیوں کےنرخ کہاں تک جا پہنچے، عوام کی چیخیں نکل گئیں

لاہور( این این آئی )صوبائی دارلحکومت لاہور میں پرچون سطح پر پھلوں اور سبزیوں کی من مانے نرخوں پر فروخت کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ،حکومت کے تحلیل ہونے کے بعد دکانداروں کو مزید کھلی چھوٹ مل گئی ۔گرمی کی وجہ سے لیموں کی سب سے زیادہ مانگ ہے تاہم کسی بھی جگہ… Continue 23reading حکومت کے جاتے ہی پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی پھلوں اور سبزیوں کےنرخ کہاں تک جا پہنچے، عوام کی چیخیں نکل گئیں

وہی ہواجس کا خدشہ تھا۔۔حکومت جاتے ہی پاکستانیوں کی ضرورت کی اہم ترین چیز فوراََ مہنگی کر دی گئی، قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 1  جون‬‮  2018

وہی ہواجس کا خدشہ تھا۔۔حکومت جاتے ہی پاکستانیوں کی ضرورت کی اہم ترین چیز فوراََ مہنگی کر دی گئی، قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور ( این این آئی) فائونڈر ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان( ایل پی جی چیمبر آف پاکستان )اورایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے بتایا کہ اوگرہ کی طرف سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کے بعد… Continue 23reading وہی ہواجس کا خدشہ تھا۔۔حکومت جاتے ہی پاکستانیوں کی ضرورت کی اہم ترین چیز فوراََ مہنگی کر دی گئی، قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

سوزوکی کمپنی نے اپنی گاڑیون کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا کمپنی نے تمام گاڑیوں میں ایک ساتھ کتنے ہزار کا اضافہ کر دیا ، تفصیلات جاری

datetime 1  جون‬‮  2018

سوزوکی کمپنی نے اپنی گاڑیون کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا کمپنی نے تمام گاڑیوں میں ایک ساتھ کتنے ہزار کا اضافہ کر دیا ، تفصیلات جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کارساز کمپنی سوزوکی نے اپنے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاہے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی نے پاکستان میں ڈالر کی بڑھتی قیمت اور پاکستانی روپیہ کی قدر میں کمی کے پیش نظر اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا ہے ، کمپنی نے پاکستان میں تمام ڈیلرز کو قیمتوں میں… Continue 23reading سوزوکی کمپنی نے اپنی گاڑیون کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا کمپنی نے تمام گاڑیوں میں ایک ساتھ کتنے ہزار کا اضافہ کر دیا ، تفصیلات جاری