اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بے قدری جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 39 پیسے سستا ہو گیا اور قیمت 163 روپے 87 پیسے سے کم ہو کر 163 روپے 48 پیسے ہو گئی ،یاد رہے کہ گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہوا تھا جس

کے بعد قیمت 163 روپے 87 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔واضح رہے بیرون ملک مقیم اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، گزشتہ تین ماہ سے یہ رقم بڑھتی جا رہی ہے، جس کے اثرات ملکی روپے پر پڑھ رہے ہیں۔رواں مالی سال میں اب تک ڈالر 4 روپے 57 پیسے سستا ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…