بدھ‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ‌ میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں بھی فی تولہ قیمت واضح ہو گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2ڈالر کی کمی ہوئی لیکن مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے1921

ڈالر ہوگئی لیکن مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1لاکھ 16ہزار500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 99ہزار880روپے برقرار رہی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت30روپے کے اضافے سے1330روپے ہوگئی۔‎



کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…