بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہم یہ کام بلامعاوضہ کرنے کو تیار ہیں،چین کی پاکستان کو حیران کن پیشکش ،یہ آفر کیا ہے ؟جان کر ہر پاکستانی چین سے دوستی پر فخر کریگا

datetime 24  مارچ‬‮  2018

ہم یہ کام بلامعاوضہ کرنے کو تیار ہیں،چین کی پاکستان کو حیران کن پیشکش ،یہ آفر کیا ہے ؟جان کر ہر پاکستانی چین سے دوستی پر فخر کریگا

اسلام آباد(آن لائن)چینی کمپنی نے گوادر میں بلامعاوضہ کوئلے سے چلنے والے300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی ہے ۔ہفتہ کو وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات میں بتایا گیا کہ چینی کمپنی نے گوادر کے شہریوں کو بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنانے کیلئے بلامعاوضہ کوئلہ سے چلنے والا… Continue 23reading ہم یہ کام بلامعاوضہ کرنے کو تیار ہیں،چین کی پاکستان کو حیران کن پیشکش ،یہ آفر کیا ہے ؟جان کر ہر پاکستانی چین سے دوستی پر فخر کریگا

جن جن افراد کے پاس یہ پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں حکومت کیا کرنے والی ہے؟ اعلان ہو گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018

جن جن افراد کے پاس یہ پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں حکومت کیا کرنے والی ہے؟ اعلان ہو گیا

لاہور( این این آئی )15ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اپریل کو منعقد ہو گی ۔15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

حکومت کا آئندہ بجٹ میں خام مال کی ڈیوٹی کم کرنے کا فیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2018

حکومت کا آئندہ بجٹ میں خام مال کی ڈیوٹی کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2018-2017 کے بجٹ میں خام مال کی ڈیوٹی کو کم کرکے اس کے نرخ میں کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے اگرخام مال کی ڈیوٹی میں کمی کی گئی تو آمدن پر 15 ارب پورے سالانہ… Continue 23reading حکومت کا آئندہ بجٹ میں خام مال کی ڈیوٹی کم کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل فائنل: کراچی کے ہوٹل کرایوں میں 15 فیصد اضافہ

datetime 24  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل فائنل: کراچی کے ہوٹل کرایوں میں 15 فیصد اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے لیے دنیا کے مختلف ممالک سے پاکستان کے مختلف شہروں سے تماشائیوں کی آمد کے سبب کراچی کے مختلف ہوٹلز کی روم بکنگ میں اضافہ ہوگیا جبکہ کرایوں میں بھی اوسط 15 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل: کراچی کے ہوٹل کرایوں میں 15 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک نے 10 ہزار کے نوٹ کی افواہ مسترد کر دی

datetime 24  مارچ‬‮  2018

اسٹیٹ بینک نے 10 ہزار کے نوٹ کی افواہ مسترد کر دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ جاری کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں کو غلط قرار دیدیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا میں بڑی مالیت کے نوٹ سے متعلق خبر کی تردید… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے 10 ہزار کے نوٹ کی افواہ مسترد کر دی

اسٹیٹ بینک نے اپنا آفیشل فیس بک پیج لانچ کر دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018

اسٹیٹ بینک نے اپنا آفیشل فیس بک پیج لانچ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنا باضابطہ فیس بک پیج لانچ کردیا۔ اعلامیے کے مطابق اس پیج کا ٹیسٹ کافی عرصے سے جاری تھا۔ لانچ کے بعد تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اسٹیٹ بینک کی باضابطہ اعلامیوں تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔گورنر سٹیٹ بینک… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے اپنا آفیشل فیس بک پیج لانچ کر دیا

چینی یوآن کی قدر میں کمی

datetime 23  مارچ‬‮  2018

چینی یوآن کی قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ، زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 105بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3272کی شرح پر بند ہوا ۔

جمعرات کو امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں229بنیادی پوائنٹس کا اضافے

datetime 22  مارچ‬‮  2018

جمعرات کو امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں229بنیادی پوائنٹس کا اضافے

بیجنگ (آئی این پی/شنہوا )چین کی کرنسی رینمنبن (آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 229بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.3167ہو گئی۔ چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز شرح قدر میں 2فیصد کی کمی بیشی کی اجازت… Continue 23reading جمعرات کو امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں229بنیادی پوائنٹس کا اضافے

چین کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کارانہ روابط اہم ہیں،میئر لندن

datetime 22  مارچ‬‮  2018

چین کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کارانہ روابط اہم ہیں،میئر لندن

لندن (آئی این پی ) میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کارانہ روابط اہم ہیں جبکہ چینی سفیر لیو شیاو منگ نے کہا چین میں اصلاحات اور کھلے پن سے برطانیہ کے ساتھ تعاون کے وسیع مواقع پیدا ہوئے ، لندن میں ہونے والی براہِ راست سرمایہ… Continue 23reading چین کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کارانہ روابط اہم ہیں،میئر لندن