سونامزید650روپے مہنگا،قیمت نے ایک اور حد پار کرلی
کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5ڈالر کا اضافہ، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا650روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیرکوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی… Continue 23reading سونامزید650روپے مہنگا،قیمت نے ایک اور حد پار کرلی











































