زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 162.5 ملین ڈالر اضافہ

17  جولائی  2020

اسلام آباد ( آن لائن ) زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 162.5 ملین ڈالرکا اضافہ ہواہے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 10 جولائی 2020  کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 18.952 ارب ڈالر

ریکارڈکیاگیا۔سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 12.054 ارب ڈالر رہا۔ بینکوں کے پاس محفظ زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 6.897 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا۔ پیوستہ ہفتہ کے اختتام پرملک میں زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 18.790 ارب ڈالر ریکارڈکیا گیاتھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…