اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر فوڈ اینڈسیکورٹی سید فخر امام نے کہا عجوبہ ہے کہ پہلی مرتبہ اتنی گندم آئی مگر گئی کہاں، ساٹھ لاکھ ٹن گندم خریدی گئی مگر گئی کہاں، پندرہ لاکھ ٹن کمی تھی سات لاکھ ٹن درآمد کرنے جارہے ہیں ،پنجاب کی حد تک سترہ سے اٹھارہ سو تک گندم مل رہی ہے، کسانوں سے چودہ سو لی گئی ،عالمی مارکیٹ میں گندم مہنگی تھی، شائد اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے ۔