جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

چینی اور گندم کی غیر قانونی ترسیل کی کوشش ناکام بنادی گئی  بوریوں سے بھری ٹرالی کو قبضے میں لے لیاگیا

datetime 17  جولائی  2020 |

رحیم یار خان(این این آئی)تحصیل خان پور میں چینی اور گندم کی غیر قانونی ترسیل کی کوشش ناکام بنادی گئی۔اسسٹنٹ کمشنر خان پور فاروق ملک کے مطابق کارروائی اسپیشل برانچ کی نشاندہی پر کی گئی جس میں بائی پاس روڈ پر چینی کی 400 بوریوں سے بھری ٹرالی کو قبضے میں لے

لیا گیا جو صادق آباد سے لیاقت پور غیرقانونی طورپر منتقل کی جارہی تھی۔اسی طرح رحیم یار خان کی ایک فلور مل کو آٹا بنانے کے لیے فراہم کی جانے والی گندم کے ٹرک کا مختص کوٹہ مہنگے داموں ملتان میں فروخت کیا جارہا تھا جسے انتظامی تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…