کریم نے بھارت کی ماس ٹرانسپورٹیشن کمپنی کمیوٹ خرید لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی مشرق وسطیٰ کی کمپنی ‘کریم’ نے آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک کی آن لائن ماس ٹرانسپورٹیشن کی سہولیات فراہم کرنے والی ایپ خرید لی۔ کریم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مشرق وسطیٰ کی کمپنی نے بھارت کی آن لائن… Continue 23reading کریم نے بھارت کی ماس ٹرانسپورٹیشن کمپنی کمیوٹ خرید لی