پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 28  جون‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں51 3بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.596ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

اسٹاک مارکیٹ میں 472 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 28  جون‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں 472 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 472 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 718 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جو دن بھر جاری رہا۔… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں 472 پوائنٹس کا اضافہ

ایمنسٹی اسکیم کے تحت ایف بی آر کو ٹیکس کی مد میں 30 ارب روپے موصول

datetime 28  جون‬‮  2018

ایمنسٹی اسکیم کے تحت ایف بی آر کو ٹیکس کی مد میں 30 ارب روپے موصول

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ایمنسٹی اسکیم کے تحت 30 ارب روپے موصول ہوگئے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ رات تک 15 ہزار افراد اپنے اثاثے ظاہر کرچکے ہیں۔ اپریل کے فنانس بل میں منظور کی جانے والی ایمنسٹی اسکیم 30 جون کو ختم ہورہی… Continue 23reading ایمنسٹی اسکیم کے تحت ایف بی آر کو ٹیکس کی مد میں 30 ارب روپے موصول

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 32 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز

datetime 28  جون‬‮  2018

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 32 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا کو بجلی کی قیمت میں ایک روپے 32 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بجلی قیمت میں اضافے کی درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے دی گئی۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک روپے 32 پیسے… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں ایک روپے 32 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز

انڈس موٹرز کا گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

datetime 28  جون‬‮  2018

انڈس موٹرز کا گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس موٹرز کمپنی نے مختلف کار برانڈز کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا۔ موٹر ڈیلرز کے مطابق انڈس موٹرز نے مختلف کار قیمتوں میں 50 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ کرولا ایکس ایل آئی کی قیمت 50 ہزار روپے اور جی ایل… Continue 23reading انڈس موٹرز کا گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پرمعاشی پابندیاں لگادیں گے،امریکا

datetime 28  جون‬‮  2018

ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پرمعاشی پابندیاں لگادیں گے،امریکا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے دنیا کے تمام ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس 4 نومبر تک ایران سے تیل خریدنا بند کردیں بصورت دیگر انہیں امریکا کی جانب سے معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس حوالے سے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک عہدیدار نے ممالک کو متنبہ کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پرمعاشی پابندیاں لگادیں گے،امریکا

اہم یورپی ملک میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 9.19 یورو فی گھنٹہ کرنے کا اعلان

datetime 27  جون‬‮  2018

اہم یورپی ملک میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 9.19 یورو فی گھنٹہ کرنے کا اعلان

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی نے آئندہ دو سال کے دوران مزدوروں کی کم از کم اجرت میں اضافے کا اعلان کردیا، کم از کم اجرت بڑھا کر 2020 تک 9.19 یورو فی گھنٹہ کردی جائے گی۔ وزارت محنت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت مزدوروں کی اجرت میں خاطر خواہ اضافے کا… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 9.19 یورو فی گھنٹہ کرنے کا اعلان

تجارت کے فروغ کیلئے پاکستان کو دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہوگا

datetime 27  جون‬‮  2018

تجارت کے فروغ کیلئے پاکستان کو دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہوگا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی دارالحکومت کا دورہ کرنے والے ایک پاکستانی وفد کے ارکان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ قریبی تعلقات کو دوبارہ مضبوط کرنے اور کاروباری تعلقات کو قائم کرنے کے لیے اب ’ امداد نہیں تجارت ‘ کی پالیسی پر عمل درآمد کی ضرورت ہے۔  رپورٹ کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفیر علی… Continue 23reading تجارت کے فروغ کیلئے پاکستان کو دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہوگا

زیادہ نقصانات والے بجلی کے فیڈرز نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا منصوبہ

datetime 27  جون‬‮  2018

زیادہ نقصانات والے بجلی کے فیڈرز نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ اور پاور ڈویژن کے خصوصی پینل نے متفقہ طور پر ملک بھر کے ہائی لائن لاسز فیڈرز کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق گردشی قرضے اور لائن لاسز کو محدود کرنے کے لیے ہائی لاسز فیڈرز کی میٹر ریڈنگ، بلنگ اور بل کی وصولی کا عمل نجی… Continue 23reading زیادہ نقصانات والے بجلی کے فیڈرز نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا منصوبہ