اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں دوسرے دن بھی بڑا اضافہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان رہا۔نجی ٹی وی رپورت کے مطابق آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے اضافہ کے بعد ایک لاکھ 14 ہزار 100 روپے ہوگئی۔فی تولہ قیمت بڑھنے سے 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے کے بعد 97 ہزار 822 روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…