ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر شروع نہ ہو سکی، الٹا معمول کی تعمیراتی سرگرمیاں کم ہو گئیں،کاروباری طبقے کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا

datetime 3  فروری‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر شروع نہ ہو سکی، الٹا معمول کی تعمیراتی سرگرمیاں کم ہو گئیں،کاروباری طبقے کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)حکومت کی طرف سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر بھی شروع نہ ہو سکی، الٹا معمول کی تعمیراتی سرگرمیاں بھی کم ہو گئیں،نئے سال کے پہلے ماہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 16فیصد کم ہو گئی۔ سیمنٹ مینوفیکچرزایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نئے سال کے پہلے ماہ… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر شروع نہ ہو سکی، الٹا معمول کی تعمیراتی سرگرمیاں کم ہو گئیں،کاروباری طبقے کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا

سابقہ حکومتیں ملک کا ڈھانچہ کھوکھلا کرکے گئیں ،از سر نو مضبوط بنیادیں فراہم کی جارہی ہیں : خسرو بختیار

datetime 3  فروری‬‮  2019

سابقہ حکومتیں ملک کا ڈھانچہ کھوکھلا کرکے گئیں ،از سر نو مضبوط بنیادیں فراہم کی جارہی ہیں : خسرو بختیار

خان پور(این این آئی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات خسرو بختیارنے کہا ہے کہ سابقہ حکومتیں ملک کا ڈھانچہ کھوکھلا کرکے گئیں جسے از سر نو مضبوط بنیادیں فراہم کی جارہی ہیں،حکومت نے چین سے صنعتی ترقی ، زرعی تعاون اور سماجی معاشرتی ترقی کے معاہدے کئے ہیں ،دریائے سندھ پرپل اورسڑکیں اسی… Continue 23reading سابقہ حکومتیں ملک کا ڈھانچہ کھوکھلا کرکے گئیں ،از سر نو مضبوط بنیادیں فراہم کی جارہی ہیں : خسرو بختیار

بینکس اور مالیاتی ادارے (کل) بند رہیں گے

datetime 3  فروری‬‮  2019

بینکس اور مالیاتی ادارے (کل) بند رہیں گے

لاہور( این این آئی)پانچ فروری کی تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک سمیت تمام شیڈول بینکس اور مالیاتی ادارے کل ( منگل) کو مکمل بند رہیں گے اور کسی طرح کا لین دین نہیں ہوگا ۔مالیاتی ادارے بدھ کے روز کھلیں گے۔

دبئی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 3  فروری‬‮  2019

دبئی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے رواں سال اپریل میں دبئی میں منعقدہ بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ترجمان کے مطابق 15تا17اپریل تک منعقد ہونے والی نمائش میں ٹائلٹ کی اشیاء، کاسمیٹکس، پرفیومری، بنیادی سامان نیچرل پروڈکٹس،فیشن جیولری، ویلنس ، مینیکیو ر، پیڈی کیورز، صابن، پیکجنگ… Continue 23reading دبئی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے اضافہ

datetime 3  فروری‬‮  2019

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے ایل پی جی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد گھریلو سلنڈر 66 روپے اور کمرشل… Continue 23reading ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 پیسےسستاہوگیا

datetime 3  فروری‬‮  2019

انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 پیسےسستاہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 پیسےسستاہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 23 پیسے پر بند ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے 50 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای کی… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 پیسےسستاہوگیا

2019 کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں اضافے کی شرح ساڑھے4سال کی بلند ترین سطح پر

datetime 3  فروری‬‮  2019

2019 کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں اضافے کی شرح ساڑھے4سال کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دوہزار انیس کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں اضافے کی شرح سات فیصد سے تجاوز کرگئی، ادارہ شماریات کا کہنا ہے جنوری میں مہنگائی کی شرح سات اعشاریہ دو فیصد رہی، جوساڑھےچارسال کی بلندترین سطح ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوری میں افراط زر کی شرح ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح… Continue 23reading 2019 کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں اضافے کی شرح ساڑھے4سال کی بلند ترین سطح پر

برائلر گوشت کی قیمت 206روپے فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 3  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت 206روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 6روپے اضافے سے 206روپے،زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 142روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

جنوری2019ء کے دوران افراط رز کی شرح میں ایک فیصد اضافہ

datetime 3  فروری‬‮  2019

جنوری2019ء کے دوران افراط رز کی شرح میں ایک فیصد اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال 2018-19ء کے ساتویں ماہ جنوری2019ء کے دوران مہنگائی کی شرح7.19 فیصدکی سطح پر پہنچ گئی جبکہ رواں مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی سات ماہ ( جولائی تا جنوری 2018-19)کے دوران مہنگائی کی شرح اوسط 6.21 فیصد رہی ۔ ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق… Continue 23reading جنوری2019ء کے دوران افراط رز کی شرح میں ایک فیصد اضافہ