بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا اور روس کے درمیان لفظی جنگ، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 12  اپریل‬‮  2018

امریکا اور روس کے درمیان لفظی جنگ، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے معاملے پر روس اور امریکا کے درمیان لفظی جنگ میں شدت آنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اس کشیدگی کا اثر دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس اور تیل کی قیمتوں میں بھی دیکھنے میں آیا۔ عالمی منڈی… Continue 23reading امریکا اور روس کے درمیان لفظی جنگ، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی بنک نے افغانستان کو 691 ملین ڈالر امداد فراہم کر دی

datetime 12  اپریل‬‮  2018

عالمی بنک نے افغانستان کو 691 ملین ڈالر امداد فراہم کر دی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے افغانستان کو معیشت کی تجدید اور طبی شعبے کی بہتری میں معاونت کیلئے 691 ملین ڈالر مالی امداد فراہم کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزیر خزانہ اقلیل حکیمی نے اپنے بیان مین بتایا کہ عالمی بینک کی جانب سے ہمیں 691 ملین ڈالر کی… Continue 23reading عالمی بنک نے افغانستان کو 691 ملین ڈالر امداد فراہم کر دی

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پر،حکومت نے ریٹ فکس کردیا،ایک ایرانی ریال کتنے ہزارڈالر کے برابرہوگیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  اپریل‬‮  2018

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پر،حکومت نے ریٹ فکس کردیا،ایک ایرانی ریال کتنے ہزارڈالر کے برابرہوگیا؟حیرت انگیزانکشاف

تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی کرنسی ریال کی غیر ملکی کرنسیوں کے ساتھ شرح تبادلہ کے حوالے سے قدر و قیمت اپنی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی، جس کے بعد ایرانی حکومت نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پورے ملک میں ایک ہی شرح تبادلہ نافذ کر دی ۔ایرانی میڈیا کے مطابق اس پیش رفت کے… Continue 23reading ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پر،حکومت نے ریٹ فکس کردیا،ایک ایرانی ریال کتنے ہزارڈالر کے برابرہوگیا؟حیرت انگیزانکشاف

پاکستان میں دنیا بھر سے کم معیار کا پٹرول فروخت،خطرناک کیمیکلز کی ملاوٹ سے کون کون سی خطرناک بیماریاں پھیل رہی ہیں؟ہوش اڑا دینے والے انکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2018

پاکستان میں دنیا بھر سے کم معیار کا پٹرول فروخت،خطرناک کیمیکلز کی ملاوٹ سے کون کون سی خطرناک بیماریاں پھیل رہی ہیں؟ہوش اڑا دینے والے انکشافات

لاہور(آن لائن)پاکستان کا شمار پٹرول کی سب سے زیادہ کھپت والے ممالک میں ہوتا ہے،صارفین سالانہ کروڑوں لٹر پٹرول استعمال کرتے ہیں،لیکن ہم اپنی ضرورت کا صرف 30 فیصد تیل خود پیدا کرتے ہیں،جبکہ باقی 70 فیصد دیگر ممالک سے درآمد کیا جا رہا ہے۔پٹرول کی اتنی بڑی مقدار میں کھپت کے پیش نظر ملاوٹ… Continue 23reading پاکستان میں دنیا بھر سے کم معیار کا پٹرول فروخت،خطرناک کیمیکلز کی ملاوٹ سے کون کون سی خطرناک بیماریاں پھیل رہی ہیں؟ہوش اڑا دینے والے انکشافات

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پرپہنچ گئی،حکومت بھی ایکشن میں ،بڑا حکم جاری،پورے ملک میں نافذالعمل

datetime 11  اپریل‬‮  2018

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پرپہنچ گئی،حکومت بھی ایکشن میں ،بڑا حکم جاری،پورے ملک میں نافذالعمل

تہران(سی پی پی) ایرانی کرنسی ریال کی غیر ملکی کرنسیوں کے ساتھ شرح تبادلہ کے حوالے سے قدر و قیمت اپنی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی، جس کے بعد ایرانی حکومت نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پورے ملک میں ایک ہی شرح تبادلہ نافذ کر دی ۔ایرانی میڈیا کے مطابق اس پیش رفت… Continue 23reading ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پرپہنچ گئی،حکومت بھی ایکشن میں ،بڑا حکم جاری،پورے ملک میں نافذالعمل

امریکہ نہ ہی برطانیہ ،کس ملک میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے پیاروں کوسب سے زیادہ رقوم بھجوائیں؟اعدادو شمار جاری

datetime 11  اپریل‬‮  2018

امریکہ نہ ہی برطانیہ ،کس ملک میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے پیاروں کوسب سے زیادہ رقوم بھجوائیں؟اعدادو شمار جاری

لاہور(سی پی پی) مالی سال 2017-18 کے پہلے 9 ماہ (جولائی 2017 تا مارچ 2018 )کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلاتِ زر کی مد میں 14 ارب 60 کروڑ ڈالر کی رقم بھجوائی گئی ہے جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 3 اعشاریہ 56 فیصد زیادہ ہے۔ مارچ 2018 کے دوران… Continue 23reading امریکہ نہ ہی برطانیہ ،کس ملک میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے پیاروں کوسب سے زیادہ رقوم بھجوائیں؟اعدادو شمار جاری

معیشت میں رواں مالی سال کے دوران 5.79 فیصد کی شرح نمو دیکھی گئی ،مفتاح اسماعیل

datetime 11  اپریل‬‮  2018

معیشت میں رواں مالی سال کے دوران 5.79 فیصد کی شرح نمو دیکھی گئی ،مفتاح اسماعیل

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت معیشت میں بہتری کا رجحان دیکھا جارہا ہے، معیشت میں رواں مالی سال کے دوران 5.79 فیصد کی شرح نمو دیکھی گئی ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ زرعی شعبے… Continue 23reading معیشت میں رواں مالی سال کے دوران 5.79 فیصد کی شرح نمو دیکھی گئی ،مفتاح اسماعیل

برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 226روپے فی کلو پر پہنچ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 226روپے فی کلو پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس سے برائلر گوشت کی قیمت 220روپے سے بڑھ کر 226روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت85روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

datetime 11  اپریل‬‮  2018

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ (آئی این پی /شِنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکہ ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 160پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.2911کی شرح پر بند ہوا۔