پاکستان بزنس کونسل نے آئی ایم ایف پروگرام ‘ناگزیز’ قرار دے دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے انتخابات کے تناظر میں 100 دن پر مشتمل اقتصادی ایجنڈے کا اعلان کرتے ہوئے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے منصوبے کو ملکی معیشت کے لیے ناگریز قرار دے دیا۔ پی بی سی کے چیف ایگریکٹو احسان ملک نے واضح کیا مختصر المیعاد قرضے پر… Continue 23reading پاکستان بزنس کونسل نے آئی ایم ایف پروگرام ‘ناگزیز’ قرار دے دیا