جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عوام غیر حقیقی منافع کا لالچ دینے والی اسکیموں سے گمراہ نہ ہوں،ایس ای سی پی

datetime 30  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سیکیورٹیزاینڈ ایکس چینج نے عوام کو خبردارکیا کہ غیر حقیقی منافع اور رعایتوں کا لالچ دینے والی اسکیموں سے گمراہ نہ ہوں۔ایس ای سی پی کے اعلامیہ میں بتایا گیا کہ پاک میمن ایمپکس (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور میمن کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ گاڑیوں، مکانات، الیکٹرانکس وغیرہ کی لیزنگ کے غیر قانونی اور غیر منظور شدہ کاروبار میں ملوث ہے۔علاوہ ازیں یہ کمپنیاں سرمایہ کاری اور کاروبار کی

فنانسنگ کے نام پرصارفین کو سرمایہ کاری کے عوض متاثر کن ریٹرن کا لالچ دیتے ہیں جبکہ صارفین کی جانب سے طے شدہ ڈاون پیمنٹ پر 5سالہ لیزنگ پلان بھی دیتے ہیں، لہذا عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ایسی کاروباری سرگرمیاں ممنوع ہیں اور صرف اور صرفریگولیٹری ادارے کی جانب سے لائسنس ہونے پر قانونی شرائط و ضوابط کے مطابق ہی ایسی کاروباری سرگرمیاں انجام دی جا سکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…