پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ٹیکس فراڈ میں ملوث ریسٹورنٹس کے گرد شکنجہ تیار،بڑا فیصلے کر لئے گئے

datetime 29  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی جاوید احمد نے سیلز ٹیکس فراڈمیں ملوث ریسٹورنٹس کیخلاف کارروائیوں کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدیں، پی آراے کی ٹیمیں گاہکوں کے بھیس میں بلزکی پکی رسیدیں نہ دینے والے ریسٹورنٹس کے اعداد و شمار اکٹھے کریں گی۔پنجاب ریونیواتھارٹی کی ٹیمیں صارفین کے بھیس میں اعداد و شمار اکٹھے کریں گی، گاہکوں کو بلز کی پکی رسیدیں نہ دینے والے ریسٹورنٹس کو بھاری بھرکم جرمانے کئے جائیں گے، صارفین سے سیلز ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پنجاب ریونیو اتھارٹی کو

ادائیگی نہ کرنیوالے ریسٹورنٹس کو 5لاکھ روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔چیئرمین پی آر اے جاوید احمد نے کہا ہے کہ فراڈ کے شواہد ملنے کے بعد انوائس مانیٹرنگ سسٹم کو بائی پاس کرنیوالے ریسٹورنٹس کو سربمہر بھی کیا جاسکتا ہے۔چیئرمین پی آراے کہتے ہیں کہ پہلے مرحلہ میں شہرکے پوش علاقوں میں سیلزٹیکس چوری میں ملوث ریسٹورنٹس کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔ اگلے مرحلہ میں لاہورسمیت صوبہ بھرمیں صارفین سے ٹیکس لے کر اپنی جیبوں میں ڈالنے والے ریسٹورنٹس کیخلاف کارروائی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…