پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

فرنس آئل کی قیمت میں اضافے سے 77ہزار 442روپے فی ٹن تک پہنچ گئی

datetime 19  جولائی  2018

فرنس آئل کی قیمت میں اضافے سے 77ہزار 442روپے فی ٹن تک پہنچ گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) فرنس آئل کی قیمت میں اضافے سے 77ہزار 442روپے فی ٹن تک پہنچ گئی۔پورٹ کے مطابق مالی سال 2017-18میں فرنس آئل کی قیمت میں 31871روپے فی ٹن کا اضافہ ہوا۔ اب فرنس آئل کی قیمت میں مزید 1334روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فرنس آئل کی قیمت 77ہزار… Continue 23reading فرنس آئل کی قیمت میں اضافے سے 77ہزار 442روپے فی ٹن تک پہنچ گئی

روپے کی قدر میں کمی کے باعث شعبہ تعمیرات متاثر

datetime 19  جولائی  2018

روپے کی قدر میں کمی کے باعث شعبہ تعمیرات متاثر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کی قدر میں کمی کے باعث اسٹیل کی قیمت میں ہوشربا اضافے سے شعبہ تعمیرات میں رکاوٹ دیکھنےمیں آرہی ہے۔ اسٹیل ڈیلر نے بتایا کہ اپریل میں فی ٹن اسٹیل 97 ہزار روپے میں دستیاب تھا لیکن اب میعاری اسٹیل کی فی ٹن قیمت 1 لاکھ 7 ہزار سے 1 لاکھ 10… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی کے باعث شعبہ تعمیرات متاثر

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کام دکھا گئیں، ڈالر کی لمبی چھلانگیں مگر ساتھ ہی پاکستان کو چند ہی گھنٹوں میں کتنا فائدہ ہو گیا، بڑی خبر آگئی

datetime 19  جولائی  2018

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کام دکھا گئیں، ڈالر کی لمبی چھلانگیں مگر ساتھ ہی پاکستان کو چند ہی گھنٹوں میں کتنا فائدہ ہو گیا، بڑی خبر آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس میں 1000پوائنٹسکا اضافہ، انڈیکس 42ہزارکی نفسیاتی حد تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی تیزی کا رجحان ہے۔ڈالر کی قیمت مستحکم ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغازمیں  ہی تیزی دیکھی گئی۔کاروبار کے آغاز پر… Continue 23reading نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کام دکھا گئیں، ڈالر کی لمبی چھلانگیں مگر ساتھ ہی پاکستان کو چند ہی گھنٹوں میں کتنا فائدہ ہو گیا، بڑی خبر آگئی

پاکستان کی معیشت ڈوبنے کے قریب لیکن چین ایسا نہیں ہونے دیگاکیونکہ۔۔۔معاشی ماہرین نے مستقبل کا نقشہ کھینچ دیا

datetime 18  جولائی  2018

پاکستان کی معیشت ڈوبنے کے قریب لیکن چین ایسا نہیں ہونے دیگاکیونکہ۔۔۔معاشی ماہرین نے مستقبل کا نقشہ کھینچ دیا

واشنگٹن (اے این این ) ان دنوں جبکہ پاکستان کی تمام قوم 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کی منتظر ہے، ملک کے اقتصادی منتظم اور معاشی ماہرین ملک کی تیزی سے بگڑتی اقتصادی صورت حال کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا رہے ہیں اور خبردار کر رہے ہیں کہ جلد ہی ملکی… Continue 23reading پاکستان کی معیشت ڈوبنے کے قریب لیکن چین ایسا نہیں ہونے دیگاکیونکہ۔۔۔معاشی ماہرین نے مستقبل کا نقشہ کھینچ دیا

کاروں، بسوں، گاڑیوں کے ٹائر، سی این جی کٹ، ایئرکنڈیشنگ مشین سمیت دیگر اشیا کی درآمد کیلئے بینک اکاؤنٹ میں کتنی فیصد رقم ہونا ضروری ہے؟سٹیٹ بینک کا اہم اعلان

datetime 18  جولائی  2018

کاروں، بسوں، گاڑیوں کے ٹائر، سی این جی کٹ، ایئرکنڈیشنگ مشین سمیت دیگر اشیا کی درآمد کیلئے بینک اکاؤنٹ میں کتنی فیصد رقم ہونا ضروری ہے؟سٹیٹ بینک کا اہم اعلان

لاہور (آن لائن)ڈالرکی قدر میں اضافے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث مرکزی بینک نے درآمدی اشیا پرکیش مارجن 100فیصد کردیاجس کے بعد اشیا کی درآمد کے لیے بینک اکاؤنٹ میں 100فیصد رقم ہونا ضروری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جن اشیا کی درآمد پر100فیصد مارجن کا نفاد کیا گیا ہے۔… Continue 23reading کاروں، بسوں، گاڑیوں کے ٹائر، سی این جی کٹ، ایئرکنڈیشنگ مشین سمیت دیگر اشیا کی درآمد کیلئے بینک اکاؤنٹ میں کتنی فیصد رقم ہونا ضروری ہے؟سٹیٹ بینک کا اہم اعلان

پچھلے 8ماہ کے دوران ایشیا میں کس ملک کی کرنسی کی کارکردگی بدترین رہی؟بلوم برگ نے رپورٹ جاری کردی،اہم انکشافات

datetime 18  جولائی  2018

پچھلے 8ماہ کے دوران ایشیا میں کس ملک کی کرنسی کی کارکردگی بدترین رہی؟بلوم برگ نے رپورٹ جاری کردی،اہم انکشافات

واشنگٹن (آن لائن)معروف امریکی ٹی وی بلوم برگ نے کہا ہے کہ گزشتہ چارسال بہتری کے بعد دسمبر2017سے اب تک پاکستانی روپے کی قدر میں 18فیصد کمی آئی ہے اور یہ ایشیا کی کرنسی میں بدترین کارکردگی کی کرنسی بن گیا ہے ۔ گزشتہ روز بلوم برگ نے روپے کی قدر کے حوالے سے تازہ… Continue 23reading پچھلے 8ماہ کے دوران ایشیا میں کس ملک کی کرنسی کی کارکردگی بدترین رہی؟بلوم برگ نے رپورٹ جاری کردی،اہم انکشافات

اسٹاک مارکیٹ میں 267 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 18  جولائی  2018

اسٹاک مارکیٹ میں 267 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 267 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 39 ہزار 933 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں آج انڈیکس مستحکم ہونے سے قبل آج 40 ہزار 13 پوائنٹس کی بلند ترین سطح اور 39 ہزار… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں 267 پوائنٹس کا اضافہ

سعودی شہری نے امارات کی آن لائن کمپنی سے 10لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

datetime 18  جولائی  2018

سعودی شہری نے امارات کی آن لائن کمپنی سے 10لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہری محمد الھاجری کو متحدہ عرب امارات میں لاٹری میں نام آنے پر10لاکھ ڈالر مل گئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق قرعہ اندازی دبئی ڈیوٹی فری شاپ میں کی گئی۔ الھاجری نے 30مئی کو لاٹری کا ٹکٹ آن لائن خریدا تھا۔ یہ اسکی زندگی کا پہلا انعام ہے۔

یورپی یونین اور جاپان کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ ہو گیا

datetime 18  جولائی  2018

یورپی یونین اور جاپان کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ ہو گیا

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین اور جاپان نے آزاد تجارت کے حوالے سے ایک غیر معمولی تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی ۔ یورپی یونین کے مطابق یہ پیش رفت تجارتی سطح پر اقتصادی تحفظ پسندی کی سوچ کے خلاف ایک واضح پیغام ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین اور جاپان کے مابین طے پانے والی اس… Continue 23reading یورپی یونین اور جاپان کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ ہو گیا