بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں بھارت کی یہ 2چیزیں اب فروخت نہیں ہونگی ،اگر کسی کے پاس ہیں تو فوری تلف کردیں، ہدایات جاری

datetime 7  مئی‬‮  2018

سعودی عرب میں بھارت کی یہ 2چیزیں اب فروخت نہیں ہونگی ،اگر کسی کے پاس ہیں تو فوری تلف کردیں، ہدایات جاری

ریاض(سی پی پی)سعودی محکمہ ایف ڈی اے نے بھارت کی معروف چھوٹی الائچی اور اثمد سرمہ پر پابندی لگا دی۔ سعودی اخبار کے مطابق محکمہ ایف ڈی اے نے بھارت کی معروف چھوٹی الائچی اور اثمد سرمہ پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی کے پاس مذکورہ الائچی ذخیرہ ہے تو وہ… Continue 23reading سعودی عرب میں بھارت کی یہ 2چیزیں اب فروخت نہیں ہونگی ،اگر کسی کے پاس ہیں تو فوری تلف کردیں، ہدایات جاری

نت نئے ڈیزائن اور ٹیکنالوجی والے نئے موبائل مہنگے ہونے کا خدشہ،10ہزار والا موبائل کتنے میں ملے گا؟

datetime 7  مئی‬‮  2018

نت نئے ڈیزائن اور ٹیکنالوجی والے نئے موبائل مہنگے ہونے کا خدشہ،10ہزار والا موبائل کتنے میں ملے گا؟

لاہور (سی پی پی)نت نئے ڈیزائن اور ٹیکنالوجی والے نئے موبائل 5 ہزار روپے تک مہنگے ہونے کا خدشہ ہے، حکومت نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز دے دی۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر بجٹ منظور ہوجاتا ہے تو یکم جولائی سے 80 ہزار روپے والے موبائل فونز کی قیمت 5 ہزار روپے،… Continue 23reading نت نئے ڈیزائن اور ٹیکنالوجی والے نئے موبائل مہنگے ہونے کا خدشہ،10ہزار والا موبائل کتنے میں ملے گا؟

90 فیصد پاکستانیوں کو بینکنگ سہولیات تک رسائی نہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

datetime 7  مئی‬‮  2018

90 فیصد پاکستانیوں کو بینکنگ سہولیات تک رسائی نہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

کراچی(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق 90 فیصد پاکستانیوں کو بینکاری کی خدمات تک رسائی حاصل نہیں ہے ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ سالانہ ڈویلپمنٹ ایفیکٹیونس ریویو 2017ء رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ خطے کے دیگر ممالک کے مقابلہ میں افغانستان اور پاکستان کی تقریبا 90 فیصد آبادی بینکنگ کی… Continue 23reading 90 فیصد پاکستانیوں کو بینکنگ سہولیات تک رسائی نہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

چینی یوآن کی قدرمیں کمی

datetime 7  مئی‬‮  2018

چینی یوآن کی قدرمیں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی زر مبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں63بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3584کی شرح پر بند ہوا۔

بھارت کی انتہائی مقروض قومی ایئر لائن کو کوئی خریدارنہ ملا

datetime 7  مئی‬‮  2018

بھارت کی انتہائی مقروض قومی ایئر لائن کو کوئی خریدارنہ ملا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی انتہائی حد تک مقروض قومی ایئر لائن ایئر انڈیا کے لیے ملکی حکومت کو تاحال کوئی خریدار نہیں ملا۔ ایئر انڈیا کے ذمے قرضوں کی مالیت پانچ ارب ڈالر سے زائد ہے۔ بھارتی حکومت اس کے 76 فیصد حصص فروخت کرنا چاہتی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نریندر… Continue 23reading بھارت کی انتہائی مقروض قومی ایئر لائن کو کوئی خریدارنہ ملا

طویل لوڈشیڈنگ کے باعث کراچی میں سولر پینل سسٹم کی فروخت بڑھ گئی

datetime 7  مئی‬‮  2018

طویل لوڈشیڈنگ کے باعث کراچی میں سولر پینل سسٹم کی فروخت بڑھ گئی

کراچی(این این آئی)بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخ اور لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافے کی وجہ سے شمسی توانائی سے بجلی بنانے کا طریقہ تیزی سے فروغ پارہا ہے۔کراچی کے علاوہ اندرون سندھ میں بھی سولر سسٹم تیزی سے نصب کیے جارہے ہیں گھریلو استعمال کے علاوہ زرعی آبپاشی اور صنعتوں میں بھی سولر سسٹم نصب… Continue 23reading طویل لوڈشیڈنگ کے باعث کراچی میں سولر پینل سسٹم کی فروخت بڑھ گئی

بجلی بحران،جنریٹرز کا استعمال بڑھنے سے ڈیزل کی درآمد میں اضافہ

datetime 7  مئی‬‮  2018

بجلی بحران،جنریٹرز کا استعمال بڑھنے سے ڈیزل کی درآمد میں اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ ماہ اپریل کے دوران شدید گرمی اور بجلی کے بدترین بحران کے باعث جنریٹرز کے استعمال میں اضافے کے باعث ڈیزل کی در آمد میں بھی اضافہ رہا اور 27فیصد اضافے سے 3لاکھ8ہزار ٹن سے زائد ڈیزل در آمد کیاگیاجبکہ مارچ میں ڈیزل کی در آمد2لاکھ42ہزار ٹن سے زائد… Continue 23reading بجلی بحران،جنریٹرز کا استعمال بڑھنے سے ڈیزل کی درآمد میں اضافہ

نان فائلرز نے ٹیکس سے بچنے کیلئے بانڈز میں لین دین شروع کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2018

نان فائلرز نے ٹیکس سے بچنے کیلئے بانڈز میں لین دین شروع کردیا

کراچی(این این آئی)معیشت کو دستاویز کرنے کی خاطر حکومت نے سخت اقدامات اٹھانا شروع کیے تو کالا دھن رکھنے والے کئی افرد نے بڑی مالیت کے پرائز بانڈز میں اپنا سرمایا لگانا شروع کردیاہے ، اعداد شمار کے مطابق سال 2013 سے اب تک پرائز بانڈز میں ہر سال اوسط 85 ارب روپے کی سرمایا… Continue 23reading نان فائلرز نے ٹیکس سے بچنے کیلئے بانڈز میں لین دین شروع کردیا

رمضان سے پہلے ہی مہنگائی کا طوفان۔۔برائلر مرغی کی فی کلو قیمت کہاں تک جا پہنچی، عوام نے کانوں کو ہاتھ لگا لیا

datetime 7  مئی‬‮  2018

رمضان سے پہلے ہی مہنگائی کا طوفان۔۔برائلر مرغی کی فی کلو قیمت کہاں تک جا پہنچی، عوام نے کانوں کو ہاتھ لگا لیا

کراچی(این این آئی)رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں پر لگ گئے ہیں250اور 260 میں فروخت ہونے والا مرغی کا گوشت 320 روپے فی کلو پر جا پہنچا۔گائے اور بکرے سے ہاتھ کھینچے والے اب مرغی کے گوشت سے بھی پرہیز کرنے کا سوچنے لگے ہیں۔ دکانداروں نے بھی… Continue 23reading رمضان سے پہلے ہی مہنگائی کا طوفان۔۔برائلر مرغی کی فی کلو قیمت کہاں تک جا پہنچی، عوام نے کانوں کو ہاتھ لگا لیا