بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 261روپے فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 5  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 261روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت مزید 12روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 249روپے سے بڑھ کر 261روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سو تی دھاگے کی برآمدات میں5فیصد اضافہ

datetime 4  مئی‬‮  2018

رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سو تی دھاگے کی برآمدات میں5فیصد اضافہ

فیصل آباد (آئی این پی)رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سو تی دھاگے کی برآمدات میں5فیصد اضافہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی سال کے پہلے 9ماہ میں94کروڑ ڈالر کا 3لاکھ 40ہزارمیٹرک ٹن سوتی دھاگہ برآمد کیا گیا تھا جو رواں مالی سال کے اسی عرصہ میں5اضا فے کے 99کروڑڈالر ہو گیا سوتی… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سو تی دھاگے کی برآمدات میں5فیصد اضافہ

نئی پالیسی نے سرمایہ کاروں کے ہوش اُڑادیئے،اب پاکستان میں خریدتے وقت یہ غلطی کی تو جائیداد حکومت ضبط کرلے گی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 3  مئی‬‮  2018

نئی پالیسی نے سرمایہ کاروں کے ہوش اُڑادیئے،اب پاکستان میں خریدتے وقت یہ غلطی کی تو جائیداد حکومت ضبط کرلے گی،حیرت انگیزانکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان ریئل اسٹیٹ انویسٹرز فورم نے جائیداد کی خریدوفروخت میں غلط بیانی اور اصل قیمت سے کم قیمت پر سودے ظاہر کرنے کی روک تھام کے لیے وفاقی بجٹ 2018-19 میں تجویز کردہ اقدامات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹ سے کم قیمت ظاہر کیے جانے کی صورت میں… Continue 23reading نئی پالیسی نے سرمایہ کاروں کے ہوش اُڑادیئے،اب پاکستان میں خریدتے وقت یہ غلطی کی تو جائیداد حکومت ضبط کرلے گی،حیرت انگیزانکشافات

مارچ کے مہینے میں پام آئل کی درآمدات میں7.06فیصداضافہ

datetime 3  مئی‬‮  2018

مارچ کے مہینے میں پام آئل کی درآمدات میں7.06فیصداضافہ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے دوران 2017-18کے دوران مارچ میں پام آئل کی درآمدات میں 7.06فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مارچ 2018 کے دوران پام آئل کی قومی درآمدات میں 22.2ارب روپے تک بڑھ گئیں۔اس طرح مارچ 2017 کے مقابلے میں مارچ 2018 کے دوران پام آئل… Continue 23reading مارچ کے مہینے میں پام آئل کی درآمدات میں7.06فیصداضافہ

چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصداضافہ

datetime 3  مئی‬‮  2018

چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصداضافہ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے دوران 2017-18کے دوران مارچ میں مارچ2018 کے دوران چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال 2017-18ء میں مارچ کے دوران چاول کی برآمدات کا حجم 232.7 ملین ڈالر تک بڑھ… Continue 23reading چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصداضافہ

برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے251روپے فی کلو ہو گی

datetime 3  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے251روپے فی کلو ہو گی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے 241روپے سے بڑھ کر 251روپے فی کلو ہو گی ۔برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 19روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے251روپے فی کلو ہو گی

کینیا: بہادر خواتین نے ٹیکسی ڈرائیور کا پیشہ اپنا لیا، مقبولیت میں اضافہ

datetime 3  مئی‬‮  2018

کینیا: بہادر خواتین نے ٹیکسی ڈرائیور کا پیشہ اپنا لیا، مقبولیت میں اضافہ

نیروبی(آن لائن) کینیا کی بہادر خواتین نے دارالحکومت نیروبی میں ٹیکسی چلانا شروع کر دی، مقبولیت بڑھنے سے ڈرائیوروں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔خاندان کی آمدن میں اضافہ یا مجبوری، کینیا میں خواتین نے ٹیکسی ڈرائیونگ کا پیشہ اپنانا شروع کر دیا، ایک آن لائن کمپنی نے خواتین ڈرائیور متعارف کروائیں اور اب انکی… Continue 23reading کینیا: بہادر خواتین نے ٹیکسی ڈرائیور کا پیشہ اپنا لیا، مقبولیت میں اضافہ

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی

datetime 2  مئی‬‮  2018

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالراورچینی یوآن کی قدر میں استحکام،یورواوربرطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی جبکہ سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فار ایکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی

گوگل، یوٹیوب سمیت غیر ملکی آن لائن سروسز پر کتنے فیصد ٹیکس لگایا جارہا ہے؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

گوگل، یوٹیوب سمیت غیر ملکی آن لائن سروسز پر کتنے فیصد ٹیکس لگایا جارہا ہے؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(سی پی پی) وفاقی حکومت نے گوگل اور یو ٹیوب سمیت دیگر تمام نان ریذیڈنٹس کی جانب سے ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ سپیس، ڈیزائنگ، ویب سائٹس کیلیے ڈیجٹیل و سائبر سپیس، آن لائن کمپیوٹنگ، اشیا کی آن لائن خرید و فروخت سمیت پاکستانی صارفین میں فراہم کی جانیوالی درجنوں آف شور ڈیجٹل سروسز پر 8 سے… Continue 23reading گوگل، یوٹیوب سمیت غیر ملکی آن لائن سروسز پر کتنے فیصد ٹیکس لگایا جارہا ہے؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا