منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جوتوں کی ملکی برآمدات میں 13 فیصد کا اضافہ

datetime 5  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن) گذشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران جوتوں کی ملکی برآمدات میں 13 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران جوتوں کی ملکی برآمدات کا حجم 122.181 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2017-18ء کے دوران جوتوں کی برآمدات سے 108.125 ملین ڈالر کا زرمبادلہ

کمایا گیا تھا۔اس طرح مالی سال 2017-18ء کے مقابلہ میں گذشتہ مالی سال میں جوتوں کی برآمدات میں 14.056 ملین ڈالر یعنی 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران کینوس سے تیار کئے گئے جوتوں کی برآمدات میں 60.73 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے اور برآمدات کا حجم 0.23 ملین ڈالر کے مقابلہ میں 0.368 ملین ڈالر تک بڑھ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…