اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

اوپن مارکیٹوں کے دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں بکھیر دیں، سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

datetime 4  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) اوپن مارکیٹوں کے دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں بکھیر تے ہوئے سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر آلو کچا چھلکا 43روپے کی بجائے 50سے 55ر وپے ،آلو شوگر فری 26کی بجائے 30روپے، پیاز 48کی بجائے 55سے 60روپے،ٹماٹر 75کی بجائے 100روپے،لہسن دیسی 152کی بجائے

175روپے،لہسن چائنہ 227کی بجائے 240روپے،ادرک چائنہ282روپے کی بجائے300روپے،بینگن 50کی بجائے60سے 65روپے، لہسن ہرنائی 192کی بجائے210روپے،کریلے61کی بجائے70روپے،پالک22روپے کی بجائے 30روپے،ٹینڈے دیسی64روپے کی بجائے80روپے،لیموں دیسی 96روپے کی بجائے120روپے،میتھی 96روپے کی بجائے100سے 110روپے، بند گوبھی 44کی بجائے50روپے، پھول گوبھی67کی بجائے75سے 80روپے ، گھیا کدو 49کی بجائے 55روپے، شملہ مرچ 75کی بجائے90روپے،اروی62کی بجائے80روپے،بھنڈی 50روپے کی بجائے 90روپے،مٹر 120کی بجائے140روپے،گھیا توری42کی بجائے 50سے 55روپے،سبز مرچ دوئم 44کی بجائے70روپے،پھلیاں79کی بجائے90روپے فی کلو رہی ۔ سیب گاچہ 123کی بجائے140سے 150روپے،سیب وانا72روپے کی بجائے 100روپے،آم کالا چونسہ 64کی بجائے80روپے،کیلا درجن اول 66کی بجائے90روپے،کیلا درجن دوئم 46کی بجائے 60روپے،آم چونسہ 108کی بجائے120روپے،آمانور ریٹول 108کی بجائے 120روپے،آم لنگڑا 62کی بجائے80سے90روپے،آم دیسی 35کی بجائے 50روپے،آڑو اول 133کی بجاء150روپے،آڑودوئم 71کی بجائے80روپے،آلو بخارا اول 145کی بجائے160سے 170روپے،آلو بخارا دوئم 84کی بجائے100روپے،انگور سندر خانی 158کی بجائے170روپے،جامن 118روپے کی بجائے120سے125روپے فی کلو رہی۔ شہر میں قائم اتوار بازاروں میں سبزیاں او رپھل سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت ہوتے رہے تاہم خریدار ی کیلئے آنے والوں کی جانب سے بعض اشیاء کے ناقص معیار کی شکایت کی جاتی رہی ۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…