ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

2019کی پہلی سہ ماہی کے دوران جرمن ہتھیاروں کی برآمدات میں کمی

datetime 25  اپریل‬‮  2019

2019کی پہلی سہ ماہی کے دوران جرمن ہتھیاروں کی برآمدات میں کمی

برلن(این این آئی)2019ء کے پہلی سہ ماہی کے دوران جرمن ہتھیاروں کی برآمدات میں گزشتہ برس کے اسی عرصے کے مقابلے میں کمی ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کی وزارت اقتصادیات کے مطابق برآمدات کے حوالے سے سخت اور ذمہ دارانہ پالیسی اس کی وجہ ہے۔ جرمنی کی وزارت برائے اقتصادی امور کے… Continue 23reading 2019کی پہلی سہ ماہی کے دوران جرمن ہتھیاروں کی برآمدات میں کمی

سعودیہ میں آئندہ 20 سال تک توانائی سیکٹرمیں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،خالد الفالح

datetime 25  اپریل‬‮  2019

سعودیہ میں آئندہ 20 سال تک توانائی سیکٹرمیں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،خالد الفالح

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں آیندہ دس سے بیس سال کے دوران میں توانائی کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے وزیرِ توانائی خالد الفالح نے دارالحکومت الریاض میں شعبہ مالیات سے متعلق کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔یہ دو روزہ کانفرنس گزشتہ… Continue 23reading سعودیہ میں آئندہ 20 سال تک توانائی سیکٹرمیں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،خالد الفالح

ملک بھرمیں50 فیصد آن لائن شاپس خواتین چلا رہی ہیں،سعودی وزارت تجارت

datetime 25  اپریل‬‮  2019

ملک بھرمیں50 فیصد آن لائن شاپس خواتین چلا رہی ہیں،سعودی وزارت تجارت

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے کہا ہے کہ اس وقت سعودی عرب میں کام کرنے والی 50 فیصد آن لائن شاپس خواتین چلا رہی ہیں۔سعودی عرب کے مخصوص حالات کے پیش نظر یہ طریقہ کاروبار خواتین کے لیے زیادہ محفوظ اور مناسب معلوم ہوتا ہے۔ سعودی اخبار سے… Continue 23reading ملک بھرمیں50 فیصد آن لائن شاپس خواتین چلا رہی ہیں،سعودی وزارت تجارت

رمضان بازاروں میں چینی کتنے روپے فی کلو ملے گی؟حکومت اور شوگر ملز کے درمیان فارمولا طے پا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2019

رمضان بازاروں میں چینی کتنے روپے فی کلو ملے گی؟حکومت اور شوگر ملز کے درمیان فارمولا طے پا گیا

لاہور( این این آئی)رمضان بازاروں میں اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں ارزاں نرخوں پر چینی کی فروخت کے معاملے پر پنجاب حکومت اور شوگر ملز کے درمیان فارمولا طے پا گیا جس کے تحت صوبہ بھر میں چینی 55روپے کلو میں فروخت ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ شوگر ملیں پنجاب بھر میں9938 میٹرک ٹن چینی… Continue 23reading رمضان بازاروں میں چینی کتنے روپے فی کلو ملے گی؟حکومت اور شوگر ملز کے درمیان فارمولا طے پا گیا

کاریں بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی کا پاکستان میں کارخانہ لگانے کی خواہش کا اظہار

datetime 25  اپریل‬‮  2019

کاریں بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی کا پاکستان میں کارخانہ لگانے کی خواہش کا اظہار

کراچی( آن لائن )فرانسیسی کار ساز کمپنی رنالٹ نے پاکستان میں کاریں بنانے کا خارکانہ لگانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ فرانسیسی سینیٹر پاسکل الیزارڈ نے پاکستان کے دورے کے دوران کہا ہے کہ فرانسیسی کار ساز کمپنی رنالٹ پاکستان میں کار یں بنانے کا کارخانہ لگانے کی خواہش رکھتی ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading کاریں بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی کا پاکستان میں کارخانہ لگانے کی خواہش کا اظہار

نئے مشیر خزانہ کا کمال یا پھر کچھ اور؟ ڈالر سستا، روپے کی تگڑی واپسی

datetime 24  اپریل‬‮  2019

نئے مشیر خزانہ کا کمال یا پھر کچھ اور؟ ڈالر سستا، روپے کی تگڑی واپسی

کراچی (این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید20پیسے سستا ہوگیا جب کہ یورو،برطانوی پاونڈ، سعودی ریال اوریو اے درہم کے مقابلے میں بھی پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی البتہ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2پیسے کا اضافہ ہوا۔فوریکس ایسوسی ایشن… Continue 23reading نئے مشیر خزانہ کا کمال یا پھر کچھ اور؟ ڈالر سستا، روپے کی تگڑی واپسی

لاہور : صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ کمی

datetime 24  اپریل‬‮  2019

لاہور : صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ کمی

لاہور(آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے آخری دو روز میں لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ کمی دیکھنے میں آئی۔ اس کمی کے ساتھ شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 68 ہزار 500 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 62 ہزار… Continue 23reading لاہور : صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ کمی

24 گھنٹے بجلی دینے کے اعلان کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی گئی صارفین کو کتنے کروڑ روپے کا فائدہ ہو گا ، اچھی خبر سنادی گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2019

24 گھنٹے بجلی دینے کے اعلان کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی گئی صارفین کو کتنے کروڑ روپے کا فائدہ ہو گا ، اچھی خبر سنادی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 4پیسے فی یونٹ کمی کی منظور دیدی ہے ۔ نیپرا نے سی پی پی اے کی پیش کردہ 15پیسے فی یونٹ بجلی کی قیمت کے اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے بجلی کی… Continue 23reading 24 گھنٹے بجلی دینے کے اعلان کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی گئی صارفین کو کتنے کروڑ روپے کا فائدہ ہو گا ، اچھی خبر سنادی گئی