عید سے پہلے مہنگائی نے غریب پاکستانیوں کی چیخیں نکلوادیں، اشیائے ضروریہ پہنچ سے باہر، ادارہ شماریات کے اعداد و شمار جاری
اسلام آباد (این این آئی) 8 اگست 2019 کواختتام ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 17.76 فیصد اضافہ ہ، 17 بڑے شہروں سے 53 اشیاء کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیا گیا جس میں سے 25 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 3 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،25 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا… Continue 23reading عید سے پہلے مہنگائی نے غریب پاکستانیوں کی چیخیں نکلوادیں، اشیائے ضروریہ پہنچ سے باہر، ادارہ شماریات کے اعداد و شمار جاری





































