بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی ریکارڈ

datetime 24  مئی‬‮  2018

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی ریکارڈ

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا150روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے… Continue 23reading بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاری مالیت میں 35ارب18کروڑ روپے سے زائدکی کمی

datetime 24  مئی‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاری مالیت میں 35ارب18کروڑ روپے سے زائدکی کمی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تین روزہ تیزی کے بعدکاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کواتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی اور کے ایس100انڈیکس42700 اور42600کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،سرمایہ کاری مالیت میں 35ارب18کروڑ روپے سے زائدکی کمی،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت3.16فیصدکم جبکہ58.75فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی مالیاتی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاری مالیت میں 35ارب18کروڑ روپے سے زائدکی کمی

فنانس بل 2018 ایکٹ بن گیا، 7 ہزارسے زائد اشیاء مہنگی

datetime 24  مئی‬‮  2018

فنانس بل 2018 ایکٹ بن گیا، 7 ہزارسے زائد اشیاء مہنگی

اسلام آباد(یو این پی) فنانس بل ایکٹ بننے کے بعد 7 ہزاراشیاء پرکسٹم ڈیوٹی کا اطلاق کردیا گیا۔میڈیا کے مطابق فنانس بل 2018 ایکٹ بننے کے بعد 7 ہزار اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی کا اطلاق ہوگیا۔ بل کے مطابق لیدر، ٹیکسٹائل، اسٹیل مصنوعات گارمنٹس سمیت 7 ہزار سے زائد درآمدی اشیاء مہنگی ہوں گی جب… Continue 23reading فنانس بل 2018 ایکٹ بن گیا، 7 ہزارسے زائد اشیاء مہنگی

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 24  مئی‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمینبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 43بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.3816ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

آئندہ دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان آج ہوگا

datetime 24  مئی‬‮  2018

آئندہ دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان آج ہوگا

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان آج ( جمعہ) کو کیا جائے گا۔ بیان کے مطابق مالیاتی پالیسی میں آئندہ دو مہینوں کیلئے پالیسی ریٹ کااعلان کیا جائے گا۔ملک میں افراط زر کی شرح میں کمی کے باعث مرکزی بینک نے گزشتہ مالیاتی… Continue 23reading آئندہ دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان آج ہوگا

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے کمی

datetime 24  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے کمی

لاہور( این این آئی )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ۔برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے کمی سے 244روپے سے 241روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈے گزشتہ روز بھی 88روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔

نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کے ارمان خاک میں مل گئے، بڑی تعداد میں آرڈرز منسوخ، اب پاکستان میں صرف وہ ہی گاڑی خرید سکتا ہے جو پہلے یہ کام کر لے، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2018

نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کے ارمان خاک میں مل گئے، بڑی تعداد میں آرڈرز منسوخ، اب پاکستان میں صرف وہ ہی گاڑی خرید سکتا ہے جو پہلے یہ کام کر لے، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بجٹ 19 ۔2018 کی منظوری کے بعد مقامی کار ساز کمپنیوں نے نان فائلرز کو گاڑیوں کی فروخت بند کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹیکس نا دہندگان اور نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا، مقامی کمپنیوں کے عوامی نوٹسسز کے مطابق اب نان فائلز گاڑی کی بکنگ نہیں کروا سکیں… Continue 23reading نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کے ارمان خاک میں مل گئے، بڑی تعداد میں آرڈرز منسوخ، اب پاکستان میں صرف وہ ہی گاڑی خرید سکتا ہے جو پہلے یہ کام کر لے، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

عید الفطرکیلئے نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کب سے ہوگا؟اس مرتبہ ایس ایم ایس کوڈ کے ذریعے ہر صارف کو کتنے پیکٹس دئیے جائینگے،سٹیٹ بینک نے اہم اعلان کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2018

عید الفطرکیلئے نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کب سے ہوگا؟اس مرتبہ ایس ایم ایس کوڈ کے ذریعے ہر صارف کو کتنے پیکٹس دئیے جائینگے،سٹیٹ بینک نے اہم اعلان کردیا

راولپنڈی (سی پی پی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لیے پاکستان بینک ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ایس ایم ایس شارٹ کوڈ 8877 کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے جویکم جون سے 14جون تک جاری رہے گا۔بینک ذرائع نے بتایاکہ عید… Continue 23reading عید الفطرکیلئے نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کب سے ہوگا؟اس مرتبہ ایس ایم ایس کوڈ کے ذریعے ہر صارف کو کتنے پیکٹس دئیے جائینگے،سٹیٹ بینک نے اہم اعلان کردیا

برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ،ایک ہی روز میں 13روپے فی کلو سستا

datetime 23  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ،ایک ہی روز میں 13روپے فی کلو سستا

لاہور( این این آئی )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے ۔برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں 13روپے کمی سے 257روپے سے کم ہو کر 244روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈے گزشتہ روز بھی 88روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔