پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

نئے وزیراعظم کا انتخاب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی لے آیا

datetime 18  اگست‬‮  2018

نئے وزیراعظم کا انتخاب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی لے آیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور بینچ مارک ‘کے ایس ای 100 انڈیکس’ 485 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 446 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے انتخاب سے قبل حصص مارکیٹ میں، جہاں گزشتہ روز تقریباً… Continue 23reading نئے وزیراعظم کا انتخاب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی لے آیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ‘124 روپے کا ہوگیا

datetime 17  اگست‬‮  2018

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ‘124 روپے کا ہوگیا

کراچی (آئی این پی)انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آج بھی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔قیمت میں آنے والے اضافہ کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 124 روپے ہو گئی ہے۔ ماہرین اقتصادیات کا کہنا… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ‘124 روپے کا ہوگیا

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

datetime 17  اگست‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 52بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.8894ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 17  اگست‬‮  2018

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 141سے بڑھ کر 145روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 100روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔

پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک موٹرسائیکل فروخت کے لیے پیش

datetime 17  اگست‬‮  2018

پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک موٹرسائیکل فروخت کے لیے پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پہلی بار ایک چینی کمپنی کی تیار کردہ الیکٹرک موٹرسائیکل فروخت کے لیے پیش کردی گئی ہے جسے چلانے کے لیے پیٹرول کی کوئی ضرورت نہیں۔ درحقیقت یہ ایک چینی کمپنی ہے جس نے کچھ سال پہلے پاکستان میں اپنے اس عزم کے ساتھ قدم رکھا تھا کہ ای ٹیکنالوجی ہی… Continue 23reading پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک موٹرسائیکل فروخت کے لیے پیش

پاکستان میں ‘علی پے’ جلد آپریشنز شروع کرنے کیلئے تیار

datetime 17  اگست‬‮  2018

پاکستان میں ‘علی پے’ جلد آپریشنز شروع کرنے کیلئے تیار

چین(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی بڑی کمپنی علی بابا کی آن لائن اور موبائل پیمنٹ سروس علی پے رواں سال کے آخر تک پاکستان میں کام شروع کردے گی۔ س بات کا انکشاف ٹیلی نور کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان وہاب خان نے کیا۔ علی پے چین سے تعلق رکھنے والا تھرڈ پارٹی موبائل اور آن لائن… Continue 23reading پاکستان میں ‘علی پے’ جلد آپریشنز شروع کرنے کیلئے تیار

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71

datetime 17  اگست‬‮  2018

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر 10 ارب 15 کروڑ ڈالرز… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،کے ایس ای 30انڈیکس کو ازسرنو ترتیب دیدیا گیا

datetime 16  اگست‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،کے ایس ای 30انڈیکس کو ازسرنو ترتیب دیدیا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کے ایس ای30انڈیکس کو ازسرنو ترتیب دے دیا ہے،30کمپنیوں پرمشتمل کے ایس ای30انڈیکس کی ازسرنو تشکیل یکم جنوری تا30جون 2018 کی جائزہ مدت کی بنیاد پر کی گئی ہے جس کے تحت3کمپنیوں بینک الفلاح ، ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان)اور ماڑی پٹرولیم کو انڈیکس میں شامل کرلیا گیاہے جبکہ رخصت… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،کے ایس ای 30انڈیکس کو ازسرنو ترتیب دیدیا گیا

ٹیکسٹائل پیکیج، ڈیوٹی ڈرا بیک برآمدات میں اضافے سے مشروط

datetime 16  اگست‬‮  2018

ٹیکسٹائل پیکیج، ڈیوٹی ڈرا بیک برآمدات میں اضافے سے مشروط

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے ملکی برآمدا ت کو فروغ دینے کے لیے ٹیکسٹائل سیکٹر کو دیے جانے والے مراعاتی پیکیج کے تحت 50 فیصد ڈیوٹی ڈرابیک کی سہولت کو برآمدات میں 10 فیصد اضافے کے ساتھ مشروط کر دیا ہے جبکہ غیر روایتی منڈیوں میں برآمدات کرنے کی صورت میں 2 فیصد اضافی ڈرابیک… Continue 23reading ٹیکسٹائل پیکیج، ڈیوٹی ڈرا بیک برآمدات میں اضافے سے مشروط