ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ریلوے نے گرین لائن ، جناح ایکسپریس کے کچن پورشنز اور اضافی خدمات کیلئے ٹینڈرجاری کر دئیے

datetime 2  مارچ‬‮  2019

ریلوے نے گرین لائن ، جناح ایکسپریس کے کچن پورشنز اور اضافی خدمات کیلئے ٹینڈرجاری کر دئیے

لاہور(این این آئی) پاکستان ریلوے نے گرین لائن اور جناح ایکسپریس کے کچن پورشنز اور اضافی ( کمپلیمنٹری )خدمات کیلئے قومی اور انٹر نیشنل فرموں ،ہوٹلوں ، فوڈ چین اور ریسٹورنٹس سے پیشکشیں طلب کرلیں ۔کامیاب پیشکش دہندہ مذکورہ ٹرینوں میں ناشتہ،لنچ ،ڈنر ، سویٹ ڈش ، یوٹیلٹی پیک،انسیکٹی سائیڈ اور ائیر فریشنگ ، شام… Continue 23reading ریلوے نے گرین لائن ، جناح ایکسپریس کے کچن پورشنز اور اضافی خدمات کیلئے ٹینڈرجاری کر دئیے

خسارہ کم کرنے کیلئے نیم جان سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کا اقدام خوش آئند ہے : پاکستان اکانومی واچ

datetime 2  مارچ‬‮  2019

خسارہ کم کرنے کیلئے نیم جان سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کا اقدام خوش آئند ہے : پاکستان اکانومی واچ

لاہور(این این آئی ) پاکستان اکانومی واچ نے حکومت کی جانب سے خسارہ کم کرنے کیلئے نیم جان سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناکام سرکاری اداروں کو پالنے کے بجائے فوری فروخت کرنا ملکی مفاد میں ہے، نجکاری میں مشکلات ہوں تو… Continue 23reading خسارہ کم کرنے کیلئے نیم جان سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کا اقدام خوش آئند ہے : پاکستان اکانومی واچ

تعطیل کے باوجود بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری

datetime 2  مارچ‬‮  2019

تعطیل کے باوجود بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری

لاہور(این این آئی)ہفتہ وار تعطیل کے باوجودحج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کی برانچیں ہفتہ کے روز بھی کھلی رہیں جبکہ آج(اتوار)کوبھی درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق حج 2019کے لئے عازمین کو واجبات کے ساتھ اپنی حج درخواستیں جمع کرانے میں سہولت دینے کی… Continue 23reading تعطیل کے باوجود بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری

مہنگائی کی وجہ سے عوام کی قوت خرید ختم ہورہی ہے ،کاروبار میں40سے50فیصد کمی ہوئی : آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 2  مارچ‬‮  2019

مہنگائی کی وجہ سے عوام کی قوت خرید ختم ہورہی ہے ،کاروبار میں40سے50فیصد کمی ہوئی : آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے پیٹرولیم مصنوعات ،بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مہنگائی کا سونامی آئے گا جس سے عوام کے مسائل مزید بڑھ جائیں گے،قوت خرید ختم ہو نے کی وجہ سے… Continue 23reading مہنگائی کی وجہ سے عوام کی قوت خرید ختم ہورہی ہے ،کاروبار میں40سے50فیصد کمی ہوئی : آل پاکستان انجمن تاجران

عوام پر ایک بار پھر گیس بم گرادیا گیا قیمتوں میں بڑا اضافہ، منظوری دیدی گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2019

عوام پر ایک بار پھر گیس بم گرادیا گیا قیمتوں میں بڑا اضافہ، منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(این این آئی)اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دیدی ہے۔اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دیتے ہوئے سوئی ناردرن اور سدرن کے ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو ارسال کر دیا ہے، اوگرا کی منظوری کے بعد گیس 151 روپے… Continue 23reading عوام پر ایک بار پھر گیس بم گرادیا گیا قیمتوں میں بڑا اضافہ، منظوری دیدی گئی

سنگاپور کے اعلی سطحی وفد کی لاہور چیمبر میں بی ٹو بی میٹنگز، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار

datetime 1  مارچ‬‮  2019

سنگاپور کے اعلی سطحی وفد کی لاہور چیمبر میں بی ٹو بی میٹنگز، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار

لاہور(این این آئی)سنگاپور کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے لاہور چیمبر میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ بی ٹو بی میٹنگز کیں جن کا مقصد پاکستان میں تجارت و سرمایہ کاری کے نئے مواقعوں کی تلاش تھا، وفد میں تعمیرات، آئل اینڈ گیس، زراعت، لائیوسٹاک، کیمیکلز، پروفیشنل سروسز، پلاسٹک، ربر، پاور اور حلال فوڈ کے نمائندے… Continue 23reading سنگاپور کے اعلی سطحی وفد کی لاہور چیمبر میں بی ٹو بی میٹنگز، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار

بھارت پاکستان کی امن پسندی کے جذبہ کو سراہتے ہوئے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں سے باز رہے : پیاف

datetime 1  مارچ‬‮  2019

بھارت پاکستان کی امن پسندی کے جذبہ کو سراہتے ہوئے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں سے باز رہے : پیاف

لاہور(این این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) کے چیئرمین میاں نعمان کبیر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے گرفتار بھارتی ائیرفورس کے پائلٹ کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر رہا کرنے کو خوش آئندقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب گیند بھارت کے کورٹ میں ہے کہ وہ امن… Continue 23reading بھارت پاکستان کی امن پسندی کے جذبہ کو سراہتے ہوئے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں سے باز رہے : پیاف

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک

datetime 1  مارچ‬‮  2019

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مجموعی ذخائر کی مالیت 14 ارب 79 کروڑ 46 لاکھ ڈالر سے بڑھ… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک