ہالینڈ میں کیمیائی منشیات کی تیاری، سالانہ مالیت 19 ارب یورو
ایمسٹرڈیم(این این آئی)یورپی یونین کے رکن ملک ہالینڈ میں گزشتہ برس 19 ارب یورو مالیت کی کیمیائی منشیات تیار کی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ڈچ پولیس کی طرف سے بتائی گئی۔ ہالینڈ دنیا بھر میں نشہ آور گولیاں تیار کرنے والے سب سے بڑے ممالک میں شمار ہوتا ہے۔ ملکی پولیس… Continue 23reading ہالینڈ میں کیمیائی منشیات کی تیاری، سالانہ مالیت 19 ارب یورو