پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ٹیکسز کی ادائیگی کرنیوالے تاجروں کو یوٹیلٹی بلز میں چھوٹ ،خصوصی مراعات دی جائیں ،آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

ٹیکسز کی ادائیگی کرنیوالے تاجروں کو یوٹیلٹی بلز میں چھوٹ ،خصوصی مراعات دی جائیں ،آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدراشرف بھٹی نے باقاعدگی سے ٹیکسز کی ادائیگی کرنے والے تاجروں کو یوٹیلٹی بلز میں چھوٹ اور خصوصی مراعات دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی قرار دئیے جانے والے تاجر طبقے کو ہر دور میں نظر انداز کیا گیا ،حکومت… Continue 23reading ٹیکسز کی ادائیگی کرنیوالے تاجروں کو یوٹیلٹی بلز میں چھوٹ ،خصوصی مراعات دی جائیں ،آل پاکستان انجمن تاجران

برائلر مرغی اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

برائلر مرغی اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے 127روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سے 88روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کے سرکاری نرخ85روپے فی درجن مقر ر کئے گئے۔

افراط زر کی شرح میں 5.8 فیصد اضافہ، مہنگائی بڑھ گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

افراط زر کی شرح میں 5.8 فیصد اضافہ، مہنگائی بڑھ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں افراطِ زر کی شرح میں 5.8 فیصد اضافہ ہوا ہے جو 3 سال 8 مہینے میں سب سے زیادہ اضافہ ہے، گزشتہ سال اگست میں شرح مہنگائی 3.4 فیصد تھی۔ کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کے مطابق اگست 2018 کا موازنہ رواں سال جولائی کے اعداد و شمار سے کیا… Continue 23reading افراط زر کی شرح میں 5.8 فیصد اضافہ، مہنگائی بڑھ گئی

فنڈز : منظوری میں تاخیر سے سی پیک منصوبے التوا کا شکار

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

فنڈز : منظوری میں تاخیر سے سی پیک منصوبے التوا کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی اقتدار کی منتقلی کے باعث چین کی جانب سے منظوری میں تاخیر اور پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی سے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مغربی روٹ کی تکیمل مشکلات سے دوچار ہے۔ یہ انکشاف نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این… Continue 23reading فنڈز : منظوری میں تاخیر سے سی پیک منصوبے التوا کا شکار

ٹیکس ریٹرنز کی تیاری میں مدد کیلئے آف لائن ایپ

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

ٹیکس ریٹرنز کی تیاری میں مدد کیلئے آف لائن ایپ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندہ کے لیے ‘ایپلیکیشن’ کا آغاز کردیا۔ یہ ایپلیکیشن ٹیکس دہندہ کو انٹرنیٹ استعمال کیے بغیر انکم ٹیکس ریٹرن اور مالی اسٹیٹمنٹ کی تیاری میں مدد دے گی۔ انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو اکثر کنیکٹیوِٹی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس لیے… Continue 23reading ٹیکس ریٹرنز کی تیاری میں مدد کیلئے آف لائن ایپ

پاکستان میں بننے والی سستی ترین گاڑی مارکیٹ میں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل، 800 سی سی ’’براوو‘‘ کی قیمت کیا ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

پاکستان میں بننے والی سستی ترین گاڑی مارکیٹ میں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل، 800 سی سی ’’براوو‘‘ کی قیمت کیا ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں بننے والی 800 سی سی سستی ترین گاڑی مارکیٹ میں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، واضح رہے کہ یونائیٹڈ آٹوز کی 800 سی سی انجن کی حامل کار براوو 8 ستمبر کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کر دی جائے گی، یونائیٹڈ آٹوز کی یہ 8… Continue 23reading پاکستان میں بننے والی سستی ترین گاڑی مارکیٹ میں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل، 800 سی سی ’’براوو‘‘ کی قیمت کیا ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ یر امریکی ڈالر کے مقابلے میں 101بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8347ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم، آئندہ چند ماہ میں بہتری کی امید

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم، آئندہ چند ماہ میں بہتری کی امید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی اعلان اور اسٹیٹ بینک کی یقین دہانی کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم رہی تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس میں مزید بہتری آسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے مارکیٹ میں مختلف رجحان دیکھنے میں آیا اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 124.22 سے… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم، آئندہ چند ماہ میں بہتری کی امید

ٹیکس میں چھوٹ سے خزانےکو پہنچنے والا نقصان

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

ٹیکس میں چھوٹ سے خزانےکو پہنچنے والا نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے دیگر ہم عسر ترقی پذیر ممالک کی طرح حکومتِ پاکستان کی مالیات کا ایک بڑا حصہ ٹیکس سے حاصل ہونے والی آمدنی پر مشتمل ہےلیکن دیگر معیشتوں کے مقابلے میں ملکی مجموعی پیداواری کے تناسب ٹیکس وصولی خاصی کم ہے۔  مضمون کے مطابق اس کی وجوہات میں ٹیکس اخراجات، جو ٹیکس کوڈ میں… Continue 23reading ٹیکس میں چھوٹ سے خزانےکو پہنچنے والا نقصان