پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر نے پاکستانی روپے کے بعد بھارتی روپے کو بھی روند ڈالا ایک ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ہندوستانیوں کو دن میں تارے نظر آگئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

ڈالر نے پاکستانی روپے کے بعد بھارتی روپے کو بھی روند ڈالا ایک ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ہندوستانیوں کو دن میں تارے نظر آگئے

نئی دہلی (آن لائن)انڈین روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے اور ساتھ ہی تیل کی قیمت میں اضافہ اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی واقع ہوئی ہے۔ انڈیا کے سینٹرل بینک پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ روپے کی گرتی قیمت کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔اپریل کے آغاز میں ڈالر کے… Continue 23reading ڈالر نے پاکستانی روپے کے بعد بھارتی روپے کو بھی روند ڈالا ایک ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ہندوستانیوں کو دن میں تارے نظر آگئے

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے 162 جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سے 112روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 87روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں 65 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں 65 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (آئی این پی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار ی ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 65 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، کاروباری ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے کم ہوکر 8 ہزار 465 ارب روپے ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران100 انڈیکس نے 891 پوائنٹس… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں 65 پوائنٹس کا اضافہ

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل بروز پیر 17ستمبر کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعا م میں ڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے مشکل فیصلوں سے بھی گریز نہ کیا جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے مشکل فیصلوں سے بھی گریز نہ کیا جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے مشکل فیصلوں سے بھی گریز نہ کیا جائے ، غیر ضروری اخراجات میں کٹوتی اور کھربوں روپے مالیت کی بیکار پڑی سرکاری اراضی کو مارکیٹ ویلیو کے مطابق نجی شعبے کو لیز یا سالانہ… Continue 23reading قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے مشکل فیصلوں سے بھی گریز نہ کیا جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

جولائی اگست : براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 40 فیصد کمی

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

جولائی اگست : براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 40 فیصد کمی

کراچی(این این آئی)ملک میں سیاسی بے یقینی اور نئی حکومت کو درپیش معاشی مشکلات کے باعث ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں ابتدائی دو مہینوں کے دوران 40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق اگست کے مہینے میں 16 کروڑ ڈالر کی براہ راست… Continue 23reading جولائی اگست : براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 40 فیصد کمی

ایف پی سی سی آئی کا اعلیٰ تر ین وفد چینگ ڈو چین میں نو یں جنوبی ایشیا ء سو چیا ن بز نس پر ومو شن روانڈ ٹیبل کا نفر نس میں شرکت کیلئے روانہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

ایف پی سی سی آئی کا اعلیٰ تر ین وفد چینگ ڈو چین میں نو یں جنوبی ایشیا ء سو چیا ن بز نس پر ومو شن روانڈ ٹیبل کا نفر نس میں شرکت کیلئے روانہ

کرا چی(این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر ایف پی سی سی آئی کے سیکر یٹر ی جنرل اقبال تھہیم کے ہمراہ چینگ ڈوچین کا دورہ کر یں گے ۔ یہ دورہ سو چیا ن گو رنمنٹ چین کی دعو ت… Continue 23reading ایف پی سی سی آئی کا اعلیٰ تر ین وفد چینگ ڈو چین میں نو یں جنوبی ایشیا ء سو چیا ن بز نس پر ومو شن روانڈ ٹیبل کا نفر نس میں شرکت کیلئے روانہ

امریکا نے چینی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کا نیا ٹیکس عائد کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

امریکا نے چینی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کا نیا ٹیکس عائد کر دیا

واشنگٹن((این این آئی))امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت کو ہدایت دی ہے وہ چین سے آنے والی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کے نئے محصولات لگائے کے لیے کام شروع کر دیں۔عرب ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ کی طرف سے چینی مصنوعات پر کسٹم ٹیکس لگانے کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا… Continue 23reading امریکا نے چینی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کا نیا ٹیکس عائد کر دیا

ترکی نے شرح سود میں چھ فیصد سے زائد اضافہ کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

ترکی نے شرح سود میں چھ فیصد سے زائد اضافہ کر دیا

انقرہ (این این آئی)ترکی کے مرکزی بینک نے شرح سود 675 بیسز پوائنٹ بڑھا دیا ہے جس کے بعد ملک میں شرح سود 24 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے شرح سود کم رکھنے کے بیان کے باوجود سینٹرل بینک آف ترکی نے شرح… Continue 23reading ترکی نے شرح سود میں چھ فیصد سے زائد اضافہ کر دیا