ڈالر کی اڑان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات نہ بڑھاسکیں
کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر بڑھنے سے ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں اضافے کا امکان تو ظاہر کیا جا رہا ہے تاہم ڈالر کی قیمت میں اس سے قبل بھی اضافہ ہواتھا مگر سرکاری اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ جولائی تا اپریل کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات… Continue 23reading ڈالر کی اڑان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات نہ بڑھاسکیں







































