اسٹیٹ بینک کی 2 ماہ کی زری پالیسی : شرح سود میں اضافہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر اگلے 2 ماہ کے لیے 100 پوائنٹس کی بنیاد پر شرح سود میں اضافہ کرکے 8 اعشاریہ 5 فیصد مقرر کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے اپنی زری پالیسی بیان میں کہا کہ شرح سود میں ایک فیصد… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی 2 ماہ کی زری پالیسی : شرح سود میں اضافہ