جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

او جی ڈی سی ایل کے بعد از ٹیکس منافع میں 50 فیصد اضافہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے بعد از ٹیکس منافع میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔او جی ڈی سی ایل کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2019ء کے دوران کمپنی نے ایک لاکھ 18 ہزار 386 ملین روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے جبکہ مالی سال 2018ء کے مقابلہ میں مالی سال 2019ء کے دوران آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں 39 ہزار 650 ملین روپے یعنی 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کمپنی کے خالص

نفع میں نمایاں اضافہ کے نتیجہ میں کمپنی کی فی حصص آمدن بھی 18.31روپے کے مقابلہ میں 27.53 روپے فی حصص تک بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2019ء کے دوران کمپنی کی متفرق آمدنی میں 102 فیصد کے نمایاں اصافہ سے متفرق آمدنی 16ہزار 8 ملین روپے کے مقابلہ میں 32 ہزار 288 ملین روپے تک پہنچ گئی۔ واضح رہے کہ کمپنی کی سیلز میں 27 فیصد جبکہ متفرق آمدن میں 102 فیصد کے اضافہ جات بعد از ٹیکس منافع کے اضافہ میں کلیدی کردار کے حامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…