برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت187روپے ، زندہ برائلر مرغی 129روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 108روپے فی درجن رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت187روپے ، زندہ برائلر مرغی 129روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 108روپے فی درجن رہی۔
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دنیا بھر سےٹیکس چوروں کے پچاس ہزار بیرونی ملک اکاؤنٹس کا ڈیٹا حاصل کرلیا، جس میں زیادہ تر افرادکا تعلق کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں تیز کردی اور کہا… Continue 23reading دنیا بھر سے ٹیکس چوروں کے 50 ہزار بیرونی ملک اکاؤنٹس کا ڈیٹا مل گیا
کراچی(این این آئی) بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمزید10کروڑ 78لاکھ ڈالر کی کمی سے13ارب48کروڑ92لاکھ ڈالر کی سطح پرآگئے جب کہ مرکزی بینک کے ذخائر 7ارب ڈالر سے بھی کم رہ گئے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد وشمار کے مطابق11جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی… Continue 23reading پاکستان کاخزانہ خالی، خطرے کی گھنٹی بج گئی، بیرونی ادائیگیوں کادباؤ ،ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمزیدکم ہوگئے،صورتحال انتہائی تشویشناک
اسلام آباد(اے این این ) روسی فرم نے پاکستان میں پانی و بجلی کے شعبہ میں 2ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پانی وبجلی کی وزارت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ روس کی سرکاری فرم انٹر را انجینئرنگ پاکستان میں مہمند ڈیم سمیت کئی آبی منصوبوں میں سرمایہ کا ری… Continue 23reading روس نے پاکستان کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے ، مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے بھی زبردست پیشکش کردی
لاہور(این این آئی)لاہور چیمبرآف کامرس کے سابق صدر اور سینئر تاجر رہنما محمد علی میاں نے کہا ہے کہ تاجر برادری میں حقیقی نمائندگی کا بحران جلد ختم ہو جائے گا، تاجر برادری کو ایک وسیع تر متحرک پلیٹ فارم مہیا کرنے کا معاملہ آخری مراحل میں ہے،اس وقت حکومت اور تاجر برادری کے درمیان… Continue 23reading تاجر برادری میں حقیقی نمائندگی کا بحران جلد ختم ہو جائے گا : لاہور چیمبرآف کامرس
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سرچ انجن گوگل اور بینگ نے راتوں رات پاکستانی کرنسی کی قدربڑھادی، ڈالر کی قدر کم کرکے 76.25 پیسے دکھانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل اور بینگ کا کرنسی کنورٹر روپے کی قدر میں ہوشربا اضافہ کرکے ڈالر کی قیمت میں 76 روپے 25 پیسے دکھانے… Continue 23reading سرچ انجن گوگل نے راتوں رات پاکستانی کرنسی کی قدربڑھا دی
لاہور(این این آئی)پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) نے ملک کی معاشی ترقی کیلئے وزیراعظم عمران خان کی اقتصادی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پی ایف سی وزیر… Continue 23reading پاکستان فرنیچر کونسل کا ملک کی معاشی ترقی کیلئے وزیراعظم عمران خان کی اقتصادی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا اظہار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2018 میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرمایہ کاری کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں جس کے مطابق دسمبر 2018 میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ اسٹیٹ بینک… Continue 23reading دسمبر 2018 میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی : اسٹیٹ بینک
اسلام آباد (این این آئی)کاروباری برادری نے برآمدات کے فروغ اور ملک بھر میں تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لئے خصوصی امدادی اور مراعاتی پیکج دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ جمعرات کو یہاں یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کی 50 رکنی کور کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا… Continue 23reading کاروباری برادری کا برآمدات کے فروغ ،تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کیلئے خصوصی امدادی اور مراعاتی پیکج مہیا کرنے کا مطالبہ