پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور( این این آئی)15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( پیر)یکم اکتوبر کو پشاور میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام تین کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں… Continue 23reading 15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

برائلر گوشت مزید 8روپے اضافے سے 168روپے فی کلو ہو گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

برائلر گوشت مزید 8روپے اضافے سے 168روپے فی کلو ہو گیا

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے 168روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سے 116روپے اور فارمی انڈوں کی قیمت 95روپے فی درجن رہی ۔

یکم اکتوبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کیا جائے : پیاف

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

یکم اکتوبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کیا جائے : پیاف

لاہور(این این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کیا جائے، پچھلے چند ماہ میں پٹرولیم کی قیمتوں میں بار بار اضافے سے منفی اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں اور تاجر… Continue 23reading یکم اکتوبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کیا جائے : پیاف

پاکستانی معیشت بیمار ہے، اس کا بائی پاس ہو رہا ہے، وزیر خزانہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

پاکستانی معیشت بیمار ہے، اس کا بائی پاس ہو رہا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت بیمار ہے جس کا بائی پاس ہو رہا ہے، کامیاب بائی پاس کے بعد معیشت نہ صرف ٹریک پر آجائے گی بلکہ دوڑے گی۔ اسلام آباد میں ایکسپو ڈسپلے سینٹر کے افتتاح کے بعد اسد عمر نے چیمبر آف کامرس کی… Continue 23reading پاکستانی معیشت بیمار ہے، اس کا بائی پاس ہو رہا ہے، وزیر خزانہ

پاکستانی روپے کو بڑا جھٹکا۔۔امریکی ڈالر سعودی ریال اور اماراتی درہم مہنگے ہو گئے ، قیمتیں کہاں تک جا پہنچیں؟

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

پاکستانی روپے کو بڑا جھٹکا۔۔امریکی ڈالر سعودی ریال اور اماراتی درہم مہنگے ہو گئے ، قیمتیں کہاں تک جا پہنچیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال اور اماراتی درہم مہنگےہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 10پیسے مہنگا ہو گیا ہے جبکہ یورو کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ فاریکس ایسو سی ایشن آف پاکستان کے… Continue 23reading پاکستانی روپے کو بڑا جھٹکا۔۔امریکی ڈالر سعودی ریال اور اماراتی درہم مہنگے ہو گئے ، قیمتیں کہاں تک جا پہنچیں؟

گھروں کی تعمیر کیلئے فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 16.2 فیصد اضافہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

گھروں کی تعمیر کیلئے فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 16.2 فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی)گزشتہ مالی سال 2018 کے دوران گھروں کی تعمیر کیلئے فراہم کردہ قرضوں کی شرح 16.2 فیصد تک بڑھ گئی، تاہم تعمیراتی اخراجات میں اضافے کے باعث قرض حاصل کرنے والوں کی تعداد کم ہوئی ہے ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اختتام پر بینکوں اور مالیاتی… Continue 23reading گھروں کی تعمیر کیلئے فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 16.2 فیصد اضافہ

آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین مشاورت کا آغاز

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین مشاورت کا آغاز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے حکومتِ پاکستان کے ساتھ اقتصادی اعداد و شمار اور مستقبل کی معاشی پالیسییوں کے حوالے سے گفتو شنید کا آغاز کردیا جس کے بعد متوقع طور پر ادائیگیوں کے توازن برقرار رکھنے کے لیے مدد حاصل ہوسکے گی۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا… Continue 23reading آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین مشاورت کا آغاز

رواں برس عالمی تجارت میں اضافہ متوقع شرح سے کم ہو گا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

رواں برس عالمی تجارت میں اضافہ متوقع شرح سے کم ہو گا

کراچی(این این آئی)عالمی ادارہ تجارت نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں برس عالمی تجارت میں اضافہ متوقع شرح سے کم ہو گا۔ادارے کے مطابق اس سال عالمی تجارت میں 4.4 فیصد اضافہ ہو سکے گا۔ 2019 کے لیے 4.0 فیصد اضافہ کی توقع ظاہر کی گئی تھی تاہم ایسا نہیں ہوا کیوں کہ دنیا… Continue 23reading رواں برس عالمی تجارت میں اضافہ متوقع شرح سے کم ہو گا

سندھ کے ساحلی علاقوں میں آلودگی,مچھلی کی پیداوار میں 70 فیصد کمی

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

سندھ کے ساحلی علاقوں میں آلودگی,مچھلی کی پیداوار میں 70 فیصد کمی

کراچی(این این آئی)سندھ کے ساحلی علاقوں میں ما حولیاتی آلودگی ، ڈیپ سی فشنگ، تمر کی کٹائی اور ڈیلٹا میں پانی نہ ہونے کے باعث مچھلی کی پیداوار میں 70فیصد تک کمی ہونے کا انکشاف ہو ا ہے ،کئی اقسام کی مچھلیوں کی نسلیں مقامی پانیوں میں دستیاب ہی نہیں ہیں ،اس حوالے سے فشر… Continue 23reading سندھ کے ساحلی علاقوں میں آلودگی,مچھلی کی پیداوار میں 70 فیصد کمی