قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں بڑی کمی کردی گئی،اب ایک لاکھ پر ماہانہ کتنے روپے ملیں گے؟تفصیلات جاری
اسلام آباد(آن لائن) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ایک لاکھ پر ماہانہ 1230 کے بجائے 1040 روپے ملیں گے۔ نیشنل سیونگز کی اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی کردی گئی ہے، بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ اور پنشن بینیفٹ کی… Continue 23reading قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں بڑی کمی کردی گئی،اب ایک لاکھ پر ماہانہ کتنے روپے ملیں گے؟تفصیلات جاری











































