اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

لوہے اور سٹیل کے سکریپ کی قومی درآمدات میں 13.86 فیصد کا اضافہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) لوہے اور سٹیل کے سکریپ کی قومی درآمدات میں 13.86 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران لوہے اور سٹیل سکریپ کی درآمدات 198 ارب روپے تک بڑھ گئیں۔

جبکہ مالی سال 2017-18ء کے دوان 174 ارب روپے کی درآمدات کی گئی تھیں۔اس طرح مالی سال 2017-18ء کے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال 2018-19 کے دوران لوہے اور سٹیل سکریپ کی ملکی درآمدات میں 24 ارب روپے یعنی 13.86 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…