بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ گزشتہ روز پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 283روپے سے کم ہو کر 280روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔فارمی انڈوں کی قیمت میں 2روپے اضافہ دیکھا گیا جو فی درجن76روپے سے بڑھ کر 78روپے ہو… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھربڑھ گئیں، ایک روز میں 3 ڈالرز سے زائد اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2018

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھربڑھ گئیں، ایک روز میں 3 ڈالرز سے زائد اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی، صرف ایک روز میں 3 ڈالر 74 سینٹس تک کا اضافہ ہوا ہے جس سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھربڑھ گئیں، ایک روز میں 3 ڈالرز سے زائد اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 44 ہفتوں بعد 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی

datetime 23  جون‬‮  2018

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 44 ہفتوں بعد 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 44 ہفتوں کے بعد 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے، 100 انڈیکس 41 ہزار 637 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کی جانب سے پاکستانی معیشت کے ” آوٹ لُک” کو مستحکم سے منفی کیے جانے پر پاکستان اسٹاک… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 44 ہفتوں بعد 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف

datetime 23  جون‬‮  2018

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں حکومت نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے لئے “ایمنسٹی اسکیم” کے تحت ڈالر بانڈز متعارف کرا دیئے۔ بیرونی ممالک مقیم پاکستانیوں کو اپنے نقد اثاثے ظاہر کرنے کے لئے زیادہ باگ دوڑ کی ضرورت نہیں۔ وفاقی کابینہ نے ” ٹیکس ایمنسٹی سکیم ” کے تحت ڈالر بانڈز کی منظوری دے… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف

رواں برس چینی کی پیداوار میں 14 لاکھ ٹن اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2018

رواں برس چینی کی پیداوار میں 14 لاکھ ٹن اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سیزن میں چینی کی پیداوار مقامی ضرورت سے 14 لاکھ ٹن زائد رہی، ملک میں چینی کی پیداوار 64 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی پیداوار گذشتہ سیزن کے مقابلے 5 لاکھ ٹن کم رہی۔ گذشتہ سیزن میں 69 لاکھ ٹن چینی زیادہ پیدا ہوئی تھی… Continue 23reading رواں برس چینی کی پیداوار میں 14 لاکھ ٹن اضافہ

ایک ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2018

ایک ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سات برس میں پہلی بار ایک ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا، مئی میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد ہوئی۔ روپے کی گرتی قدر کے باعث پاکستانی اشیاء دیگر ممالک کے مقابلے سستی ہو رہی ہیں، یہی وجہ ہے کہ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کا… Continue 23reading ایک ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

بڑی صنعتوں کی پیداوار 4 ماہ میں‌ بڑھ کر 5.7 فیصد تک پہنچ گئی

datetime 23  جون‬‮  2018

بڑی صنعتوں کی پیداوار 4 ماہ میں‌ بڑھ کر 5.7 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑی صنعتوں کی ملکی پیداوار میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو اپریل سے جولائی کے دوران بڑھ کر 5.7 فیصد تک پہنچ گئی۔ الیکٹرونکس مصنعوعات کا شعبہ 40 فیصد ترقی کے ساتھ تمام شعبوں پر بازی لے گیا۔ جولائی سے اپریل کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار 5.7 فیصد تک… Continue 23reading بڑی صنعتوں کی پیداوار 4 ماہ میں‌ بڑھ کر 5.7 فیصد تک پہنچ گئی

گیارہ ماہ میں ٹریکٹروں کی فروخت 33 فیصد بڑھ گئی، پاما

datetime 23  جون‬‮  2018

گیارہ ماہ میں ٹریکٹروں کی فروخت 33 فیصد بڑھ گئی، پاما

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت 33 فیصد تک بڑھ گئی، جولائی سے مئی کے دوران کاشتکاروں نے 66 ہزار 992 ٹریکٹرز خریدے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 50 ہزار 355 ٹریکٹرز فروخت ہوئے تھے، صرف مئی میں ہی کسانوں نے 6… Continue 23reading گیارہ ماہ میں ٹریکٹروں کی فروخت 33 فیصد بڑھ گئی، پاما

ڈائیوو کمپنی نے ایسی شاندار بس سروس متعارف کروادی کہ پاکستانی جہاز پر سفر کرنا چھوڑ دیں گے

datetime 22  جون‬‮  2018

ڈائیوو کمپنی نے ایسی شاندار بس سروس متعارف کروادی کہ پاکستانی جہاز پر سفر کرنا چھوڑ دیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائیوو ایکسپریس ٹرانسپورٹ کمپنی کسی تعارف کی محتاج نہیں، پاکستان میں بہترین سفری سہولیات متعارف اور فراہم کرنیوالی کمپنی کے طور پر صف اول میں اس کا شمار کیا جاتا ہے۔ ڈائیوو کی بسوں میں دیگر بسوں کی نسبت مسافروں کے بیٹھنے کیلئے نشستیں بھی گنجائش والی ہوتی ہیں جبکہ دوران… Continue 23reading ڈائیوو کمپنی نے ایسی شاندار بس سروس متعارف کروادی کہ پاکستانی جہاز پر سفر کرنا چھوڑ دیں گے