منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی درآمدات میں 18.39 فیصد کمی، برآمدات میں 45.59 فیصد اضافہ ہوا ، ایف بی آر

datetime 4  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )جولائی 2019 کے دوران ملکی درآمدات میں 18.39 فیصد کی کمی، برآمدات میں 45.59 فیصد اضافہ ہوا ۔فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ جولائی 2018 کے دوران درآمدات کا حجم 4 ہزار807 ملین ڈالر رہا جبکہ جولائی 2019 کے دوران درآمدات کا حجم 3 ہزار 923 ملین ڈالر تک کم ہو گیا۔اس طرح گزشتہ جولائی 2018 کے مقابلہ میں جولائی 2019 کے

دوران ملکی درآمدات میں 884 بلین ڈالر یعنی 18.39 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ جولائی 2019 کے دوران ملکی برآمدات میں 45.59 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ جولائی 2018 کے دوران برآمدات کا حجم 204 بلین روپے رہا جبکہ جولائی 2019 کے دوران برآمدات کا حجم 297 بلین روپے تک بڑھ گیا۔اس طرح گزشتہ جولائی 2018 کے مقابلہ میں جولائی 2019 کے دوران ملکی برآمدات میں 93 بلین روپے یعنی 45.59 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…