اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت وقت نے کتنے ہزار ارب قرضہ لیا ؟ ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(آن لائن)حکومت نے مالی سال 2018-19کے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے 3440 ارب روپے قرضہ لیا۔وزارت خزانہ کے مطابق مجموعی قرضے، واجبات میں 10330 ارب روپے اضافہ، کموڈیٹی آپریشنز سے قرضے میں 60 ارب کی کمی ہوئی۔وزارت خزانہ کے مطابق میڈیا میں11000ارب روپے کے قرضے کی خبروں میں مجموعی قرضہ اور اور واجبات بھی شامل کر دیئے گئے ہیں جن کی وضاحت کی ضرورت ہے، 2018-19میں مجموعی قرضہ اور واجبات 10330ارب روپے رہے جس کے حجم29880ارب روپے سے بڑھ

کر 40210ارب روپے ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق 2018-19میں مجموعی سرکاری قرضہ میں 7750ارب روپے کا اضافہ ہواجس میں 3440ارب روپے (44فیصد) بجٹ خسارے کو پورا کرنے، 3030ارب روپے(39فیصد) کرنسی کی قدر میں کمی کو پورا کرنے اور ضروری کیش توازن کو برقرار رکھنے کے لیے1020 ارب روپے قرضہ لیا گیا کیونکہ حکومت نے اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہ لینے کا عزم کیا ہوا ہے جبکہ پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ کی قدر میں فرق کو پورا کرنے کیلئے 260 ارب روپے (3فیصد ) قرضہ لیا گیا۔‎

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…